Home / جاگو بزنس (page 60)

جاگو بزنس

پاکستانی کرنسی مسلسل ساتویں سال بھی گراوٹ کا شکار

2023 میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی میں 20 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرنسی مسلسل ساتویں سال بھی گراوٹ کا شکار رہی، رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں روپے کی قدر 226 روپے سے بڑھ کر 286 روپے ہو گئی۔ آئی …

Read More »

پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کے حوالے سے اہم خبر

کراچی: رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کے خوردہ شعبے میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینک دولت پاکستان نے مالی سال 2023-24 کی پہلی سہ ماہی کی پیمنٹ سسٹمز کی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی، جس میں …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج سال 2023 میں کیسا رہا؟

سال 2023 پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے لیے بہترین سال ثابت ہوا، 100 انڈیکس نے کئی نئے ریکارڈ قائم کیے اور ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق روان سال پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی تیسری بہترین مارکیٹ رہی، 100 انڈیکس 40 ہزار 420 پوائنٹس …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہوش رُبا رپورٹ

پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی 31 فی صد رہی جو اگست میں 27 فی صد تھی، جب کہ مہنگائی سالانہ بنیاد پر 38.4 فی صد ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق کھانے پینے …

Read More »

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی مزید کمی

کراچی : سونے کی قیمت میں گزشتہ روز ہونے والی بڑی کمی کے بعد آج بھی کمی کا سلسلہ جاری رہا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی قیمت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج بھی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں سال کے آخری کاروباری روز مثبت رجحان، 398 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کے آخری کاروباری روز مثبت رجحان رہا۔ سال کے آخری کاروباری دن 100 انڈیکس میں 398 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس نے سال 2023 کا اختتام 62451 پر کیا ہے۔ سال کے آخری کاروباری دن بازار میں 100 …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار …

Read More »

بینک صارفین کی شکایات کیلئے اسٹیٹ بینک نے ‘سنوائی’ ایپ متعارف کرادی

بینک صارفین کی شکایات حل کرنےکے لیے اسٹیٹ بینک  نے ‘سنوائی’ ایپ متعارف کرادی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینک صارفین کی مشکلات دور کرنے، بینکوں کی کارکردگی بہتر  اور  شفاف بنانےکے لیے ایپلی کیشن متعارف کرائی گئی ہے۔ سنوائی پر بینک صارفین روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سمیت بینکوں کی …

Read More »

سال 2023 میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی کم ہوئی؟

پاکستانی روپے کی قدرگزشتہ 7 سال سے مسلسل گر رہی ہے، سال 2023 میں بھی یہ سلسلہ برقرار رہا۔  عالمی حالات، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ، ملکی سیاسی صورتحال اور زرمبادلہ کی قلت روپے کو سال کے دوران گرانے کی وجوہات رہیں۔ اس کے علاوہ آئی ایم ایف کی شرح تبادلہ …

Read More »

2023 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کیلئے کیسا سال رہا؟

سال 2023 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے شاندار رہا، 100 انڈیکس نے کئی نئے ریکارڈ قائم کیے اور ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے رواں سال پہلی بار 67 ہزار کی بلند ترین سطح بھی عبور کی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس …

Read More »