Home / جاگو بزنس (page 40)

جاگو بزنس

گیس صارفین سے 100 ارب روپے کی اضافی وصولی کا منصوبہ مؤخر

آئندہ رمضان المبارک کے لیے پہلے ہی مختص 7 ارب 50 کروڑ روپے کے سبسڈی پیکج کی منظوری دیتے ہوئے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آئندہ ساڑھے 4 ماہ کے دوران گیس صارفین سے 100 ارب روپے اضافی وصولی سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا جب …

Read More »

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیپرا میں رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی اکتوبر تا دسمبر 2023 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی- نیپرا کو …

Read More »

صارفین کو اضافی بلز بھیجنے پر بجلی کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کریں گے، نیپرا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین کو اضافی بلز بھجوانے کے معاملے پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ کرلیا- رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی سماعت کے دوران نیپرا حکام …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کردیا۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا تھا کہ ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیا پر رعایت دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت آٹا، چینی،گھی، خوردنی …

Read More »

سکھر: ایس آئی ایف سی نے سولر کمپنی کے ساتھ 150 میگاواٹ شمسی توانائی کا پلانٹ نصب کر دیا

خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے سولر کمپنی کے ساتھ سکھر میں 150 میگاواٹ شمسی توانائی کا پلانٹ نصب کر دیا۔ سولر پلانٹ مقامی رہنے والوں کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنائے گا، یہ منصوبہ صاف توانائی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی …

Read More »

سیاسی بے یقینی کے سبب کاروباری برادری تشویش میں مبتلا، خدشات کا اظہار

ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے بعد سیاسی صورتحال واضح نہ ہونے کے سبب تاجر برادری تشویش میں مبتلا ہے، بہت سے لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وہ مزید سیاسی عدم استحکام اور معاشی بدحالی کا سامنا نہیں کرسکیں گے۔ یہ صورتحال ایسے …

Read More »

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر279 روپے33 …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد کاروبار کا مثبت اختتام

سیاسی بے یقینی کے سبب ٹریڈنگ کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان مثبت میں تبدیل ہو گیا، اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 161 پوائنٹس بڑھ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق تقریباً 9 بج کر 45 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس …

Read More »

گزشتہ سال کی نسبت رواں جنوری میں 26 فیصد زائد زرمبادلہ بھیجا گیا

جنوری 2024 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2.4 ارب ڈالر کا زر مبادلہ وطن بھیجا جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 26 فیصد زیادہ ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2024 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 2.4 ارب …

Read More »

سیاسی بے یقینی، اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 1878 پوائنٹس نیچے آ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان رہا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 1878 پوائنٹس کی کمی ہوئی، ماہرین نے اس کی وجہ ’سیاسی بے یقینی‘ کو قرار دیا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے …

Read More »