Home / جاگو بزنس / روپے کی قدر میں اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر279 روپے33 پیسے پربندہوا تھا۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *