Home / جاگو بزنس (page 20)

جاگو بزنس

پاکستان سے غذائی اجناس کی برآمدات 4 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں

پاکستان سے غذائی اجناس کی برآمدات 4 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں۔ پاکستان کی فوڈ انڈسٹری ناصرف ملکی ضروریات پوری کر رہی ہے بلکہ اس نے 4 ارب ڈالر کا زرِمبادلہ بھی کمایا ہے، برآمد کی جانے والی مصنوعات میں چاول، گوشت، پھل اور دیگر اشیا شامل ہیں۔ صنعت کاروں …

Read More »

بیرونی قرضوں پر قابو پانےکیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا: بلومبرگ

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بیرونی قرضوں کی پریشانی پر قابو  پانے کیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا۔  بلوم برگ کی رپورٹ میں پاکستان میں چینی قونصل جنرل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بیجنگ نے قرضوں …

Read More »

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 550 روپے پر برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ95 ہزار 945 روپے پر برقرار رہی۔ دوسری جانب …

Read More »

پاکستان ریلوے نے تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلادی

لاہور: پاکستان ریلوےکی جانب سے تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلادی گئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق 2500 فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے جسے انتہائی طاقتور انجن کے ذریعے چلایا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے نے بتایا کہ مال گاڑی کراچی سے 3 ہزار ٹن سے زائد …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر

نئی حکومت کی تشکیل اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے مثبت اشاروں کے نتیجے میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے، یہ شرح تبادلہ کے استحکام میں بڑھتے اعتماد کی عکاسی ہے۔ گزشتہ تین مہینوں کے …

Read More »

کیا اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی؟

اسلام آباد: شہباز شریف کے زیر قیادت بننے والی نئی حکومتی کی جانب سے پیٹرول کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ یہ پندرہواڑہ 16مارچ 2024کو شروع ہونا ہے، فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے …

Read More »

حکومت سندھ نے گندم خریداری کی فی من قیمت مقرر کر دی

حکومت سندھ نے  گندم کی خریداری کی فی من قیمت مقرر کر دی۔ سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ سندھ حکومت …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ

پاکستان میں 13 مارچ بروز بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 کی بڑی کمی ہوئی تھی جس کے بعد آج ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونےکی فی تولہ قیمت250 روپے بڑھ کر 2 …

Read More »

روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ  2  پیسےکم جب کہ اوپن مارکیٹ میں4  پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار  کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے77 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 278 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ …

Read More »

پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 1015 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور سرمایہ کار پراعتماد نظر آئے۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج 1015 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 65064 پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں …

Read More »