Home / جاگو بزنس (page 18)

جاگو بزنس

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپے ہوگئی۔ …

Read More »

قوانین پر عملدرآمد میں ناکامی، کے-الیکٹرک سمیت دیگر تقسیم کار بجلی کمپنیوں پر 5،5 کروڑ جرمانہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے لوڈشیڈنگ، تکنیکی اور کمرشل نقصانات پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف شہروں کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے الیکڑک، سیپکو، پیسکو اور حیسکو پر 5،5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ نیپرا نے مہلک حادثات کے واقعات پر کیسکو پر ایک کروڑ 25 لاکھ روپے …

Read More »

بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت 30 ارب لازم، پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اہلیت کے معیار کی منظوری

اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اہلیت کے معیارکی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن بورڈ کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اہلیت کے معیارکی منظوری دیے جانے کے بعد ایک کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے۔ یہ پری …

Read More »

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی: ملک  بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔ پاکستان میں 10 گرام …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ 7 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 91 پیسے ہے۔ گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84  …

Read More »

ورلڈ بینک اوربلوم برگ کی رپورٹس میں پاکستان میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہونے کی تصدیق

ورلڈ بینک اوربلوم برگ کی رپورٹس میں پاکستان میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ شرح نمو میں اضافے اور معیشت نے ترقی دکھانا شروع کردی ہے، آئندہ مالی سال میں شرح نمو میں دگنا اور بتدریج …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے کاروباری دن میں 67 ہزار 873 کی بلند ترین سطح بنائی تاہم کاروبار کا اختتام 869  پوائنٹس اضافے سے 67 ہزار 756 پر ہوا۔ حصص بازار میں آج …

Read More »

رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔  وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مارچ 2024 میں مہنگائی میں 1.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے …

Read More »

مارچ کے مہینے میں ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی

کراچی: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق مارچ میں ملکی  ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی دیکھی گئی۔ مارچ کے مہینے میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 1.3 ارب ڈالر رہا۔ اپٹما کے مطابق مارچ کی ٹیکسٹائل برآمدات فروری کے مقابلے 7.8 فیصد کم رہیں، مارچ 2024 کی …

Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے سے سب متاثر ہوتے ہیں: مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر  مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہم سے پہلے پی ٹی آئی کو مل کر حکومت بنانے کے لیے کہا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہم سے پہلے پی ٹی آئی کو مل …

Read More »