Home / جاگو بزنس (page 19)

جاگو بزنس

سونے کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی؟

کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ اسی …

Read More »

عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد: عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لک جاری کردیا جس میں پاکستان کی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں3 فیصد سےکم رہنےکی پیش گوئی کی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق رواں مالی سال …

Read More »

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 9 ماہ میں ہدف سے 30 فیصد اضافی ٹیکس اکٹھا کرلیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 30 فیصد اضافے سے 6 ہزار 710 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔ ایف بی آر کے مطابق اس عرصے میں ٹیکس وصولی کا ہدف 6 ہزار 707 ارب روپے تھا،  اس طرح ایف …

Read More »

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستا ہوگیا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر  سستا کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے  ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر  سستا کرنےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔  نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلوکا گھریلو سلنڈر  76 روپے 9 پیسے سستا …

Read More »

حکومت نے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کر دیا

حکومت نے پیٹرول  مہنگا جبکہ  ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 23 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج رواں ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا منفی دن رہا۔ کاروباری دن میں 100انڈیکس 563 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر  100 انڈیکس 208 پوائنٹس کم ہوکر 66796 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 23 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کے …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ

پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2401 …

Read More »

بھارت، 10 سالہ بچی اپنی سالگرہ کا کیک کھاکر مرگئی

بھارتی آن لائن فوڈ ڈیلیوری ایپلی کیشن کے ذریعے آرڈر کیا گیا کیک زہریلا نکلا، 10 سالہ بچی کی جان لے گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 مارچ کو پٹیالہ کی رہائشی 10 سالہ مانوی کی سالگرہ تھی، اس موقع پر آن لائن فوڈ ڈیلیوری ایپلی کیشن کے ذریعے …

Read More »

دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہے گی: ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری

ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری میں شرکا نے دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہنے کا امکان ظاہر کردیا جبکہ سروے کے 21 فیصد شرکا ہنڈریڈ انڈیکس کو دسمبر تک 80 ہزار دیکھتے ہیں، سروے پول کا نتیجہ معیشت پر اعتماد بڑھنے کے اشارے دے رہا۔ …

Read More »

روپے کی قدر میں اضافے کے باوجود صارفین کو قیمتوں میں ریلیف نہ مل سکا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں متاثر کن اضافے کے باوجود گزشتہ 6 ماہ کے دوران صارفین کو قیمتوں میں کوئی خاص ریلیف نہ مل سکا۔ یہ صورت حال اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ حکومت کی جانب سے قیمتوں کی کڑی نگرانی میں مکمل ناکامی کے …

Read More »