Home / جاگو بزنس (page 21)

جاگو بزنس

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی امید

پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی امید ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے مذاکرات کا بھی عندیہ دیدیا اور قرض کے موجودہ دستیاب کوٹے میں اضافے کی بھی توقع …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی، ٹرانزٹ معاہدے طے پاگئے

پاکستان اور افغانستان کے مابین کابل میں ہونے والے تجارتی مذاکرات میں ٹرانزٹ ٹریڈ کے نظر ثانی شدہ معاہدے پر بات چیت شروع کرنے اور تجارتی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے لیے عارضی داخلہ دستاویز کا نفاذ شامل کرنے جیسے چند معاہدے طے پاگئے ہیں۔ پاکستانی اور افغان تاجر رہنماؤں نے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان آج بھی جاری ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی گونگ تقریب میں شرکت کی اور روایتی گھنٹی گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔ آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 165پوائنٹس کے ساتھ …

Read More »

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈالر کے قابلے میں روپے کی قدر بڑھی ہے۔ مرکزی بینک نے رپورٹ کیا کہ اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 22 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 40 …

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کہ ہم معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے پروگرام کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج کی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ان کا …

Read More »

مالی سال 24-2023 کی دوسری سہ ماہی میں معیشت محض ایک فیصد بڑھی

مالی سال 24-2023 کی دوسری سہ ماہی میں پاکستان کی خام ملکی پیداوار (جی ڈی پی) میں ایک فیصد کا معمولی اضافہ ہوا، جس کی بنیادی وجہ صنعتی شعبے میں تنزلی ہے، جبکہ مالی سال 2023 کی دوسری سہ ماہی میں 2.2 فیصد کی نمو دیکھی گئی تھی۔ زراعت کے …

Read More »

چینی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی

چینی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے بیجنگ میں اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی، اور دنیا کی بڑی کار منڈی کے انتہائی مسابقتی شعبے میں کود گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ مطابق چین میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کے سیکٹر تیزی سے پھیلا ہے، درجنوں …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے تاریخ رقم کر دی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رججان دیکھا جا رہا ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 627 پوائنس اضافے کے بعد 67 ہزار عبور 177 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ تاہم …

Read More »

حکومت نے آٹا بیرون ملک برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آٹا بیرون ملک برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے آٹا بیرون ملک بھیجنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی اور صرف برآمدی مقاصد کیلئے درآمدی گندم سے تیارآٹا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 20 سے 30 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر  20 سے30 روپے لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیوی نان ٹیکس ریونیوکی مد میں عائد کرنے کی تجویز ہے اور اس کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ ذرائع کا …

Read More »