Home / جاگو بزنس (page 22)

جاگو بزنس

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 500 روپےہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت …

Read More »

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس سے زائد اضافہ، کاروبار تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر کاروبار کا اختتام ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبارکا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس 66 ہزارکی سطح عبورکرگیا، کاروبار کے دوران انڈیکس میں مزید 175 پوائنٹس اضافہ …

Read More »

ایف بی آر ریونیو ٹی ٹی ایس نظام مؤثر طور پر نافذ کرنے میں مسلسل ناکام

اسلام آباد:  وزیراعظم کی جانب سے ریونیو ضائع ہونے سے بچانے کےلیے ٹی ٹی ایس (ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم) نافذ کرنے کے حوالے سے واضح ہدایات کے باوجود ایف بی آر  تاحال ٹی ٹی ایس نظام کو مؤثر طور پر نافذ کرکے ٹیکس چرانے کی روک تھام میں ناکام رہا …

Read More »

آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، مکمل اطلاق کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرانتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار …

Read More »

ٹیرف بڑھانا مجبوری ہے ورنہ گیس کمپنیاں بند ہو جائیں گی: چیئرمین اوگرا

لاہور: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین مسرور احمد خان کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت بڑھانے کے لیے آئی ایم ایف کا دباؤ نہیں، ٹیرف بڑھانا مجبوری ہے ورنہ گیس کمپنیاں بند ہو جائیں گی۔ چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں …

Read More »

پی آئی اے بورڈ نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دے دی۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اعلامیے کے مطابق بورڈ  کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس  میں پی آئی اے کی تنظیم نو …

Read More »

دکانداروں کی من مانی جاری، سرکاری نرخ نامہ ہوا میں اڑا دیا

کراچی میں دکانداروں نے سرکاری نرخ نامےکو ہوا میں اڑا دیا ہے اور  من مانی قیمتوں پر اشیا فروخت کر رہے ہیں۔ 608 اور  1700 روپے فی کلو سرکاری قیمت مقرر ہونےکے باوجود مرغی کا گوشت 650 روپے اور  بکرے کا گوشت 2200  روپےکلو میں دستیاب ہے۔ پھلوں کی قیمتیں …

Read More »

حکومت 58 کھرب ٹیکس وصولی سے قاصر، وزیراعظم کو بریفنگ میں انکشاف

اسلام آباد: ملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.9 فیصد بنتا ہے، اس میں صرف پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا فرق تقریباً 10کھرب روپے ہے۔ یہ انکشاف وزیر اعظم شہباز شریف اور …

Read More »

نگران حکومت جاتے جاتے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی لاگت 30 فیصد تک بڑھا گئی

نگران حکومت نے اپنی مدت کے اختتام سے عین قبل وفاقی حکومت کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت مالی اعانت سے چلنے والے سیکڑوں ترقیاتی منصوبوں کے جاری معاہدوں کی لاگت میں تقریباً 30 فیصد اضافے کی اجازت دے دی۔ ملک کے بڑے ترقیاتی منصوبے …

Read More »