Home / جاگو بزنس (page 29)

جاگو بزنس

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کیلئے ’پیچیدہ مذاکرات‘ کا رواں ماہ آغاز متوقع

پاکستان اپنی کمزور معیشت کو سہارا دینے میں مدد حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ کے آخر میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کرے گا جس میں ملک پر قرضوں کے بوجھ کا واضح تذکرہ ہوگا۔ آئی ایم ایف سے بات چیت کا پہلا مرحلہ …

Read More »

قرضوں کا بوجھ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، پاکستان نے اقوام متحدہ کو بتادیا

پاکستان نے اقوام متحدہ سے قرضوں کی پائیداری کے مسائل سے نمٹنے میں ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے اپنے عزم کو مضبوط کرنے کی گزارش کی ہے۔ پاکستان نے اس بوجھ کو صنفی مساوات اور موحولیاتی تبدیلی کی کاوشوں میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے ان پیچیدہ معاملات پر …

Read More »

کراچی: رمضان سے قبل منافع خوروں کیخلاف کارروائی، 137 گراں فروشوں پر 8 لاکھ روپے جرمانہ

رمضان کے آغاز سے قبل کراچی کی انتظامیہ نے گراں فروشوں کے خلاف مہم شروع کردی۔ مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 137 گراں فروشوں پر 8 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے مہم کو مؤثر بنانے کے لیے ناجائز …

Read More »

رمضان میں پیاز، کیلے کی برآمد پر پابندی عائد، شملہ مرچ دگنی قیمت پر فروخت

حکومت نے 15 اپریل تک پیاز اور کیلے کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ گزشتہ روز شملہ مرچ کی قیمت 800 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جوکہ ایک روز قبل 400 روپے فی کلو تھی اور ایک ہفتے قبل یہ 200 روپے …

Read More »

پاکستان کا خطے کے 9 ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ بڑھ گیا

رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران پاکستان کا خطے کے 9 ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ 0.5 فیصد بڑھ کر 4 ارب 53 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہوگا، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 4 ارب 51 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا …

Read More »

وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کے لیے اعلان کردہ خصوصی رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا۔ سرکاری خبررساں ادارے ’ریڈیو پاکستان‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کے حجم کے ساتھ دائرہ کار بھی بڑھانے کی …

Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا  اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 30 ہزار 200  روپے کا ہوگیا ہے۔ …

Read More »

40 لاکھ روپے مالیت کی مقامی تیار گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار ہونے والی یا اسمبل ہونے   والی 1400 سی سی سے زائد یا 40لاکھ روپے مالیت کی کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ترمیم …

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز پہنچ گئی۔ بٹ کوائن کی قیمت میں نئی امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو پروڈکٹس کے لیے سرمایہ کاروں کی مانگ اور عالمی شرح سود …

Read More »

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

لاہور میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 30 روپی فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے بتایا ہے کہ ایک ہفتے میں دوسری بار ایل پی …

Read More »