Home / جاگو بزنس (page 31)

جاگو بزنس

سونے کی قیمت مزید 2750 روپے بڑھ گئی، ایک تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل ساتویں روز اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2750 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 150  روپے کا ہو گیا …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاری شروع

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے جائزہ مشن سے آئندہ ہفتے اہم مذاکرات کے لیے تیار ی شروع کر دی ہے اور وفاقی کابینہ کی تشکیل و حلف برداری کے فوری بعد واشنگٹن کے اس قرض دہندہ کو رسمی دعوت بھیج دی جائے گی۔ اعلیٰ سرکاری ذرائع …

Read More »

معاشی مشکلات میں گھرے مصر نے شرح سود میں 6 فیصد کا اضافہ کردیا

معاشی مشکلات میں گھرے شمالی افریقی ملک مصر نے شرح سود میں 6 فیصد کا بڑا اضافہ کردیا۔ مصر کے مرکزی بینک کے اعلان کے مطابق 600 بیسس پوائنٹ اضافے کے بعد شرح سود اب 28.25 فیصد ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر نے شرح تبادلہ …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4  پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار  کے اختتام پر 279  روپے 35 پیسے ہے۔ ڈالرکی قدر گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 279  روپے 31 پیسے تھی۔ …

Read More »

دودھ 200 اور مرغی 598 روپے کلو ہوگی، کراچی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: کمشنرکراچی نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول پروگرام شروع ہوگیا  ہے جس میں انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے پرائس لسٹ چیک کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دودھ کی ڈیری فارمر …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ

 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چھٹے روز اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی …

Read More »

نیپرا کی بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنسنگ فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنسنگ فیسوں میں بھاری اضافے کی تجویز دے دی۔ نیپرا نے بجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں 125 فیصد اضافے کی تجویز دیتے ہوئے اس حوالے سے حتمی فیصلے سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے 30 یوم میں …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ

کراچی: ماہ رمضان المبارک سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایل پی جی مافیا نے سرکاری قیمت کو نظر انداز کرتے ہوئے از خود 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا اعلان، متعدد اشیاء کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز  پر  ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے رمضان پیکج کے تحت قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی  جاری کردیا جس کا اطلاق 5 مارچ سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان پیکج کے تحت چائےکی800 گرام قیمت میں100 روپے، …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل پانچویں روز اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 900 روپے ہوگئی …

Read More »