Home / جاگو بزنس (page 32)

جاگو بزنس

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج کاروباری دن کے اختتام پر  روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے اضافے کے ساتھ 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر  279 روپے 26 پیسے پر …

Read More »

مجھے پیرس اولمپکس سے کیوں محروم رکھا گیا، ویٹ لفٹر نوح دستگیر

کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کا کہنا ہے کہ مجھے پیرس اولمپکس سے کیوں محروم رکھا گیا، حکومت اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کو یہ معاملہ دیکھنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں نوح دستگیر بٹ نے کہا کہ پیرس اولمپکس میں شرکت نہ کرنے …

Read More »

تمباکو سیکٹر پر ٹیکس کا موثر نفاذ نہ ہونے سے خزانے کو 567 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد: تمباکو پر ٹیکس کے درست نفاذ نہ ہونے اور ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کے پالیسیوں اثرانداز ہونےسے قومی خزانے کو 567ارب روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ 2013سے 2023 تک سگریٹ کمپنیوں سے 1795ارب ہدف کے مقابلے میں 1228ارب ٹیکس جمع ہوا۔ ایس ڈی پی آئی کی …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ سستا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 7 پیسے کم ہوئی ہے۔  انٹربینک تبادلہ میں نئےکاروباری ہفتےکے پہلے روز ڈالر7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔  انٹربینک میں کاروبار کے اختتام  پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ 279 روپے 26 پیسے ہے۔  انٹربینک کےگزشتہ کاروباری سیشن میں …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کر2 لاکھ 21 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے اضافے سے 1 لاکھ89 …

Read More »

آئی ایم ایف کا دواؤں اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت متعدد اشیاء پر 18 فیصد جی ایس ٹی نافذ کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہےکہ خوراک، دواؤں، پیٹرولیم مصنوعات اور اسٹیشنری سمیت متعدد اشیاء پر 18فیصد جی ایس ٹی نافذ کریں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایف بی آر کو کئی درجن اشیاء کو …

Read More »

رمضان سے قبل کیا مہنگا اور کیا سستا ہوا؟ جانیے

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 32.73 فیصد ہوگئی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 12 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور …

Read More »

سونے کی قیمت میں ناقابل یقین اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن …

Read More »

سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ سے الیکٹرانکس کا سامان مہنگا ہو گیا، سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بھی 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ صدر انجمن تاجران ملتان شیخ اکرم حکیم …

Read More »

آئی ایم ایف کا تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

ایف) نے تنخواہ دار اور  غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کے ساتھ ٹیکس سلیب میں کمی کا بھی مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کا بوجھ دوگنا کرنے کی …

Read More »