Home / جاگو بزنس / پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، ایک تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، ایک تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کمی دیکھی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 39 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت1201 روپے کم ہوکر 2لاکھ5 ہزار 418 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کم ہوکر 2277 ڈالر فی اونس ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *