Home / جاگو بزنس (page 3)

جاگو بزنس

مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی

 مارچ کے مہینے میں پاکستان میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ گزشتہ 9 برس کے دوران پاکستان میں ایک ماہ میں ہونے والی یہ سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری ہے جب کہ مارچ کے مہینے میں پاکستان کی آئی …

Read More »

پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کے پہلے ماہ ایران سے درآمدات میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا اور رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ایران سے درآمدات 16 فیصد …

Read More »

پاکستان کی اماراتی بینکوں سے ٹریڈ فنانسنگ جلد بحال ہونے کا امکان

پاکستان کی اماراتی بینکوں سے ٹریڈ فنانسنگ جلد بحال ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل عرب امارات کے ارکان نے ملاقات کی جس میں حکومتی، مالیاتی اداروں اور مقامی اسٹیک ہولڈرز سے اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ …

Read More »

سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی کمی ریکارڈ گئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ …

Read More »

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق جولائی2023 سے مارچ 2024 تک آئی ٹی برآمدات 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ وزارت آئی ٹی نے بتایا کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں17.44 فیصد …

Read More »

سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈھرکی سے گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تیل اور گیس کی دریافت سندھ کے شہر ڈھرکی سے ہوئی اور ابتدائی طور پر نئی دریافت سے یومیہ 25 لاکھ …

Read More »

ایرانی صدر کا پاکستان سے تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک لیجانے کا عزم

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے ساتھ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے 3 روزہ دورے پر روانگی سے قبل تہران میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا پاکستان ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک ہے، …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 71 ہزارکی حد پارکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 71 ہزارکی حد پارکرگیا۔ آج کاروباری روز کے اختتام پر …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں3500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 3500 روپےکمی کے بعد 2لاکھ 48 ہزار 700 روپےہوگیا۔ 10گرام سونے کی قیمت3021 روپےکم ہو کر 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے ہوگئی ہے۔ …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر 2 پیسے بڑھی ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ  278 روپے 33 پیسے  پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 278 …

Read More »