Home / جاگو کھیل (page 203)

جاگو کھیل

Sports

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی کیلئے سفر شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی کے لیے سفر شروع ہو گیا، کھلاڑی ہوٹل سے کولمبو ایئر پورٹ کے لیے روانہ ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے 11 بجے ملتان کے لیے پرواز کرے گی، پاکستان ٹیم آج سہ پہر  ملتان پہنچے گی۔ پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے …

Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی دورۂ پاکستان کی تصدیق

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ ایک بیان میں راجر بنی نے کہا کہ میں اور نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستان میں سرکاری عشائیے کے علاوہ ایشیا کپ میچز بھی دیکھیں گے۔ …

Read More »

کھلاڑی نمبر ون پوزیشن کو انجوائے کریں لیکن یاد رکھیں 2 دن بعد ایشیا کپ ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ نمبر ون پوزیشن کو انجوائے کریں لیکن یاد رکھیں 2 دن بعد ایشیا کپ ہے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن لینے کے بعد کپتان بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو …

Read More »

برطانوی ہائی کمشنر کا پاک افغان ون ڈے میچ پر تبصرہ

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچز بہت اچھے ہوئے، نسیم شاہ آخر میں باؤنڈری لگا کر میرے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان کی پوری ٹیم نے بہت اچھی پرفارمنس دکھائی۔ برطانوی …

Read More »

افغان آل راؤنڈر عظمت اللہ پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ سے باہر

افغانستان کے آل راؤنڈر عظمت اللہ عمرزئی پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق عظمت اللہ عمرزئی سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے میچ سے باہر ہوئے ہیں۔ آل راؤنڈر گلبدین نائب کو آج ہونے والے میچ کے لیے ٹیم میں شامل کر …

Read More »

نیرج چوپڑا یا کسی اور کے ساتھ میرا کوئی مقابلہ نہیں ہے، ارشد ندیم

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا یا کسی اور کے ساتھ میرا کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ ارشد ندیم نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ میں ہمیشہ اپنا مقابلہ اپنے ساتھ کرتا ہوں، میری …

Read More »

ویرات کوہلی بھارت کے فٹ ترین کرکٹر نہ رہے

ویرات کوہلی بھارت کے فٹ ترین کرکٹر نہ رہے کیونکہ شبمن گل نے فٹنس میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل کا یویو ٹیسٹ میں اسکور 18.7 آیا ہے جبکہ ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر اپنا رزلٹ 17.2 بتایا تھا۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

سعودی عرب میں بہت خوش ہوں، کرسٹیانو رونالڈو

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ میں سعودی عرب میں بہت خوش ہوں اور مجھے یہاں بلانے اور خوشی کا احساس دلانے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر کی جانب سے کھیلتے ہیں اور …

Read More »

ایشیا کپ کی سیکیورٹی کیلئے فوج، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ فوج اور پنجاب رینجرز …

Read More »

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا جس کے کچھ دیر بعد 9 ویں اوور میں قومی ٹیم کی پہلی وکٹ 36 رنز پر …

Read More »