Home / جاگو کھیل (page 202)

جاگو کھیل

Sports

افغان آل راؤنڈر عظمت اللہ پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ سے باہر

افغانستان کے آل راؤنڈر عظمت اللہ عمرزئی پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق عظمت اللہ عمرزئی سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے میچ سے باہر ہوئے ہیں۔ آل راؤنڈر گلبدین نائب کو آج ہونے والے میچ کے لیے ٹیم میں شامل کر …

Read More »

نیرج چوپڑا یا کسی اور کے ساتھ میرا کوئی مقابلہ نہیں ہے، ارشد ندیم

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا یا کسی اور کے ساتھ میرا کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ ارشد ندیم نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ میں ہمیشہ اپنا مقابلہ اپنے ساتھ کرتا ہوں، میری …

Read More »

ویرات کوہلی بھارت کے فٹ ترین کرکٹر نہ رہے

ویرات کوہلی بھارت کے فٹ ترین کرکٹر نہ رہے کیونکہ شبمن گل نے فٹنس میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل کا یویو ٹیسٹ میں اسکور 18.7 آیا ہے جبکہ ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر اپنا رزلٹ 17.2 بتایا تھا۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

سعودی عرب میں بہت خوش ہوں، کرسٹیانو رونالڈو

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ میں سعودی عرب میں بہت خوش ہوں اور مجھے یہاں بلانے اور خوشی کا احساس دلانے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر کی جانب سے کھیلتے ہیں اور …

Read More »

ایشیا کپ کی سیکیورٹی کیلئے فوج، رینجرز تعیناتی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ فوج اور پنجاب رینجرز …

Read More »

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا جس کے کچھ دیر بعد 9 ویں اوور میں قومی ٹیم کی پہلی وکٹ 36 رنز پر …

Read More »

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ساتویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بحرین کو تین۔ایک سے شکست دی۔ بحرین کیخلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 22-25، 25-21، 18-25 اور 18-25 رہا۔ پاکستان نے مسلسل تیسری مرتبہ ساتویں پوزیشن حاصل کی، اس سے قبل  …

Read More »

چندریان 3 کے روور کی چاند پر اترنے کی پہلی ویڈیو جاری

بھارتی خلائی مشن چندریان 3 کی چاند پر لینڈنگ کے بعد پہلی تصویر اور روور کے لینڈر سے نیچے اترنے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ بھارتی خلائی ایجنسی انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی جانب سے روور کے لینڈر سے نیچے اترنے کی پہلی ویڈیو سماجی پلیٹ فارم ’ایکس‘ …

Read More »

افغانستان سے جیت کے بعد نسیم شاہ کا ردِ عمل سامنے آ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے گزشتہ روز افغانستان کو دوسرے ون ڈے میں ہرانے کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کی ہے۔ نسیم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں حارث رؤف کے ہمراہ جیت کے بعد خوش ہوتے ہوئے …

Read More »

پی سی بی نے بھارت سمیت آئی سی سی رکن ممالک کو ایشیا کپ کے میچز کے دعوت نامے بھیج دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سمیت ایشین کرکٹ کونسل کے تمام رکن ممالک کو ایشیا کپ 2023 کے میچز کے لیے دعوت نامے بھجوا دیے۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کے لیے آئی سی سی کے اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات کو دعوت نامے بھجوائے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »