Home / جاگو کھیل (page 204)

جاگو کھیل

Sports

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ساتویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بحرین کو تین۔ایک سے شکست دی۔ بحرین کیخلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 22-25، 25-21، 18-25 اور 18-25 رہا۔ پاکستان نے مسلسل تیسری مرتبہ ساتویں پوزیشن حاصل کی، اس سے قبل  …

Read More »

چندریان 3 کے روور کی چاند پر اترنے کی پہلی ویڈیو جاری

بھارتی خلائی مشن چندریان 3 کی چاند پر لینڈنگ کے بعد پہلی تصویر اور روور کے لینڈر سے نیچے اترنے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ بھارتی خلائی ایجنسی انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی جانب سے روور کے لینڈر سے نیچے اترنے کی پہلی ویڈیو سماجی پلیٹ فارم ’ایکس‘ …

Read More »

افغانستان سے جیت کے بعد نسیم شاہ کا ردِ عمل سامنے آ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے گزشتہ روز افغانستان کو دوسرے ون ڈے میں ہرانے کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کی ہے۔ نسیم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں حارث رؤف کے ہمراہ جیت کے بعد خوش ہوتے ہوئے …

Read More »

پی سی بی نے بھارت سمیت آئی سی سی رکن ممالک کو ایشیا کپ کے میچز کے دعوت نامے بھیج دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سمیت ایشین کرکٹ کونسل کے تمام رکن ممالک کو ایشیا کپ 2023 کے میچز کے لیے دعوت نامے بھجوا دیے۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کے لیے آئی سی سی کے اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات کو دعوت نامے بھجوائے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

سنسنی خیز میچز کے آخر میں بیٹنگ کرنے سے مجھے ہارٹ اٹیک کا خطرہ رہتا ہے، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے مزاحیہ انداز میں کہا ہے کہ سنسنی خیز میچز کے آخر میں بیٹنگ کرنے سے مجھے ہارٹ اٹیک کا خطرہ رہتا ہے۔ افغانستان کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ون ڈے میچ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نسیم …

Read More »

’کاش آج یہ میری امی دیکھ سکتیں‘ افغانستان سے جیتنے کے بعد نسیم شاہ کو والدہ کی یاد ستانے لگی

افغانستان کے لیے ایک بار پھر سے برا خواب ثابت ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ افغانستان سے جیت کے بعد جذباتی ہو گئے، کرکٹر کو والدہ کی یاد ستانے لگی۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے نسیم شاہ کے خوب چرچے ہو رہے ہیں، نسیم …

Read More »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء، ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔ ورلڈ کپ میچز کی جنرل سیل پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شروع ہو گی، دنیا بھر کے کرکٹ فینز آن لائن اپنے پسندیدہ میچز کے ٹکٹ بک کرا سکیں …

Read More »

نسیم شاہ کو ہم نے پریشر صورتحال کےلیے رکھا ہوا ہے، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ نسیم شاہ کو ہم نے پریشر صورتحال کے لیے رکھا ہوا ہے، ایسی صورتحال میں نسیم شاہ بھروسے والے بیٹر ہیں۔ شاداب خان نے گزشتہ روز افغانستان سے دوسرا ون ڈے میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو …

Read More »

پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کا ٹکٹ ہنگری میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران شاندار تھرو کر کے حاصل کر لیا۔ بڈاپسٹ میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلوں میں …

Read More »

سرفراز نواز کی نگراں وزیراعظم سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے معاملات میں مداخلت کی درخواست

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو خط لکھ کر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے معاملات میں مداخلت کی درخواست کردی۔ سرفراز نواز نے خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات میں آپ کی مدد چاہتا ہوں، پاکستان کرکٹ ٹیم کی …

Read More »