Home / جاگو کھیل (page 21)

جاگو کھیل

Sports

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے۔ دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے 5 فٹبالروں میں کرسٹیانو رونالڈو پہلے نمبر پر ہیں۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سالانہ تنخواہ 173 ملین پاؤنڈ ہے، وہ سب سے زیادہ تنخواہ …

Read More »

پی سی بی نے غیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا، پی سی بی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں۔ پی سی بی کی کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی اور ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہے۔ سابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کرکٹ ٹیکنیکل …

Read More »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کراچی میں کیمپ لگ گیا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کراچی میں کیمپ لگ گیا۔ ہیڈ کوچ ایاز محمود کا کہنا ہے کہ کیمپ کے پہلے روز 35 کھلاڑیوں نے رپورٹ کیا، مزید کھلاڑی شام تک رپورٹ کریں گے۔ کھلاڑیوں کا پہلا ٹریننگ سیشن صبح 6 بجے شروع …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی بھرتیوں کی فہرست طلب، اہم فیصلے متوقع

محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کر لی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدوں اور تنخواہ کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی میں قواعد و ضوابط کے بغیر بھرتی …

Read More »

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف کراچی میں ہونے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے کراچی کے ہوٹل میں رپورٹ کردی۔  کپتان ندا ڈار اور عالیہ ریاض آج کراچی پہنچیں گی، بیٹنگ کوچ توفیق عمر اور بسمہ معروف 15 اپریل …

Read More »

آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کو بھارت سے وطن واپس بلالیا گیا

آل راؤنڈ مچل مارش کو کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت سے وطن واپس بلالیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مچل مارش انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کا حصہ ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مچل مارش کو ہیم اسٹرنگ انجری کے علاج کے لیے وطن واپس …

Read More »

پاکستانی پہلوان انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے قبل انجری کا شکار

 پاکستانی پہلوان انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ انعام بٹ بشکیک میں چیمپئن شپ کےلیے لگائے کیمپ میں دائیں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے، وہ انجری کی وجہ سے چیمپئن شپ میں حصہ نہیں لے سکے۔ پاکستانی پہلوان انعام بٹ ایشین چیمپئن شپ …

Read More »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اس ماہ پاکستان لائی جائے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اس ماہ پاکستان لائی جائے گی۔  پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی ٹرافی ٹور کی تاریخوں کو حتمی شکل دے رہا ہے۔  پی سی بی نیوزی لینڈ سیریز کے دوران ٹرافی پاکستان لانے کا خواہش مند ہے۔  پاکستان …

Read More »

ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

ہیلی میتھیوز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ مہمان ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی جنرل منیجر عائشہ اشعر نے کیا۔ ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کل سے کراچی میں ہی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ون …

Read More »

عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس کی شادی کی ویڈیو منظر عام پر

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی اور کمنٹیٹر علی یونس کی شادی کی ویڈیو اور تصاویر منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ خیال رہے کہ عالیہ ریاض اور علی یونس کی شادی کی شاندار تقریب …

Read More »