Home / جاگو کھیل (page 228)

جاگو کھیل

Sports

میسی نے رونالڈو کو ایک اور محاذ پر پیچھے چھوڑ دیا

ارجنٹینا کو ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ایک اور محاذ پر پیچھے چھوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کو خیرباد کہہ کر امریکی فٹبال کلب انٹرمیامی میں شامل ہونے والے لیونل میسی کے اعزاز …

Read More »

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستان کل بھارت کے مدمقابل آئے گا

اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ میں پاکستان کل بھارت کے مدمقابل آئے گا۔ گروپ بی کی دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز جیت کر پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں، پاکستان نے اپنے ابتدائی دو میچز میں نیپال اور متحدہ عرب امارات کو شکست دی تھی۔ روایتی …

Read More »

ایشیاکپ؛ انتظار کی گھڑیاں ختم، شیڈول کی آج رونمائی

کراچی: انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں، ایشیاکپ کے شیڈول کی رونمائی جمعے کو ہوگی جب کہ پاک بھارت معرکوں پر کروڑوں شائقین کرکٹ کی نگاہیں مرکوز ہوں گی۔ ایشیاکپ 2023 کا شیڈول جمعے کو جاری کیا جائے گا، ہائبرڈ ماڈل کے ایونٹ کا میزبان پاکستان ہے تاہم ملک میں صرف 4 …

Read More »

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم میں ایک مرتبہ پھر گمبھیر کو شامل کرنے کی افواہیں تیز

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے سابق کپتان گوتم گمبھیر کی ایک مرتبہ پھر ٹیم میں بطور کوچنگ اسٹاف شامل کرنے کی افواہیں تیز ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گوتم گمبھیر اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان آئندہ انڈین پریمیئر لیگ …

Read More »

پی ایس ایل8 کا ترانہ کتنے کروڑ روپے میں بنا؟

 کراچی: پی ایس ایل8  کا اینتھم ساڑھے 4 کروڑ روپے سے زائد کا بنا، حکومت کی جانب سے سابقہ مینجمنٹ کمیٹی کے دور کا آڈٹ آئندہ ماہ کے اوائل میں شروع ہوگا۔ پی ایس ایل 8 کا انعقاد رواں برس فروری، مارچ میں ہوا تھا،ایونٹ کیلیے پی سی بی نے ’’سب …

Read More »

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیپال کو شکست

اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ میں پاکستان نے نیپال کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کولمبو کرکٹ کلب میں کھیلے گئے میچ میں نیپال نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم نیپالی ٹیم بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی اور 37 اوورز …

Read More »

امام الحق کا بھی لنکن پریمئیر لیگ میں معاہدہ طے پاگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کا بھی لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں معاہدہ طے پاگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کولمبو اسٹرائیکرز کے کپتان بابراعظم نے امام الحق کو خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ انکی موجودگی ٹیم مستحکم ہوگی، ہماری ٹیم کے نوجوانوں کو بھی امام …

Read More »

’’ورلڈکپ؛ ٹیم بہترین ہے! کوئی وجہ نہیں ہم فائنل تک نہ پہنچیں‘‘

  کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، کوئی وجہ نہیں کہ قومی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو دیتے ہوئے سابق …

Read More »

ورلڈکپ سے قبل بابراعظم نے اپنا ’’بیٹ‘‘ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ سے قبل اور دورہ سری لنکا میں اپنا بیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیٹ بنانے والے والی کمپنی گرے نکلز کے برانڈ ایمبسڈر اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ سے قبل بالرز …

Read More »

’’جس ٹیم کیخلاف انجری کا شکار ہوا وہیں سے واپسی خوش آئند ہے‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجریز کسی بھی کھلاڑی کی زندگی کا حصہ ہیں لیکن خوشی ہے اسی ٹیم کے خلاف واپسی کررہا ہوں جہاں انجری کا شکار ہوا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو دیئے گئے پوڈ کاسٹ انٹرویو …

Read More »