Home / جاگو کھیل (page 229)

جاگو کھیل

Sports

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی آئینی حثیت ختم

فیفا کونسل کی جانب سے توسیع کا با ضابطہ اعلان نہ ہونے کے سبب پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی (این سی) کی آئینی حیثیت ختم ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیفا کی جانب سے پاکستان میں فٹبال کے معاملات دیکھنے کے لیے قائم کی جانے والی نارملائزیشن کمیٹی نے اپنی …

Read More »

بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے پر یوراج سنگھ نے سوال اُٹھادیا

سابق کرکٹر یوراج سنگھ نے رواں سال آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں بھارتی ٹیم کے جیتنے پر سوال اٹھادیا۔ مقامی یوٹیوب چینل پر بھارت کو دو بار ورلڈکپ جتوانے والے سابق کرکٹر یوراج سنگھ نے بھارتی ٹیم کی خامیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے تین سرکردہ بلےباز …

Read More »

رونالڈو کے النصر کلب پر فیفا نے پابندی عائد کردی، مگر کیوں؟

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسیٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر پر فیفا نے نئے کھلاڑیوں کو شامل کرنے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی کلب النصر کو 2018 میں احمد موسی کی منتقلی کے معاہدے پر لیسٹر کو “ایڈ آن” فیس ادا کرنے میں ناکامی پر نئے …

Read More »

کوہلی بمقابلہ دھونی؛ دونوں کتنی جائیداد کے مالک ہیں؟ جانیے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دو سابق کپتانوں میں جائیداد اور پیسے بنانے کی ریس لگ گئی۔ بھارت کو ون ڈے، ٹی20 ورلڈکپ اور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں 4 بار چنائی سپر کنگز کو چیمپئین بنوانے والے مہندرا سنگھ دھونی اور سابق کپتان ویرات کوہلی دنیا میں سب …

Read More »

یو ایس ٹی10 لیگ؛ پاکستان کے 10 کرکٹرز ٹورنامنٹ میں رنگ جمائیں گے

یو ایس ماسٹرز ٹی10 لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں 10 پاکستانی کرکٹرز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ تشکیل دیئے، ایونٹ کا افتتاحی ایڈیشن اگلے ماہ امریکا میں منعقد ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم …

Read More »

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا لگ گیا

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان دیموتھ کرونارتنے کی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے، وہ اگلے 48 گھنٹوں بعد کولمبو میں فٹنس ٹیسٹ …

Read More »

پاک سری لنکا بورڈ الیون کے درمیان پریکٹس ٹیسٹ ڈرا

پاکستان اور سری لنکا بورڈ الیون کے درمیان دو روزہ پریکٹس ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔ ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجا پاکسے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا دو روزہ پریکٹس ٹیسٹ میچ ختم ہوگیا، میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 88 رنز بنائے تھے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے، …

Read More »

جےشاہ دورہ پاکستان کی جھوٹی خبروں پر چراغ پَا ہوگئے

نئی دہلی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ ایشیاکپ کیلئے دورہ پاکستان کیلئے آنے کی افواہوں پر چراغ پَا ہوگئے۔ بھارتی نیوز چینل نیوز 18 سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ میں میری اور چیئرمین پی …

Read More »

نہ جے شاہ، نہ بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی! آئی پی ایل چیئرمین

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے چیئرمین ارون دھومل نے انکشاف کیا ہے کہ پاک بھارت بورڈ سربراہان کی ملاقات کے باوجود بھارت ایشیاکپ کیلئے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے چیئرمین ارون دھومل کا کہنا …

Read More »

آئی سی سی رینکنگ؛ ٹیسٹ میں بابراعظم کی 2 درجہ ترقی، تیسرے نمبر پر آگئے

اںٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تیسرے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر براجمان ہیں، آسٹریلیا کے …

Read More »