Home / جاگو کھیل (page 231)

جاگو کھیل

Sports

شندور پولو فیسٹیول کا فائنل چترال نے جیت لیا

 اسلام آباد: شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میں چترال نے زبردست مقابلے کے بعد گلگت بلتستان کو 5 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دیدی، تین روزہ فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کیساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول کے آخری روز بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاح پولو میچ سے لطف …

Read More »

ایشزسیریز، وسیم اکرم آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی پرفارمنس پر مسرور

 لندن: سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے جاری ایشز سیریز میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی پرفارمنس کو سراہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ بیٹرز کی نسبت بولرز بہتر کپتان ثابت ہوتے ہیں۔ سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے انگلینڈ سے جاری ایشز میں آسٹریلوی کپتان کمنز کے کھیل کی ستائش …

Read More »

ڈسٹرکٹ کرکٹ؛ سلیکشن کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں

 لاہور: ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ کیلیے سلیکشن کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ رمیز راجہ دور میں جنرل منیجر ڈومیسٹک کرکٹ رہنے والے جنید ضیا کو عبوری طور پر ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کی ذمہ داری سپرد کی گئی ہے، یہ عہدہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں کام کرنے والی سابق مینجمنٹ کمیٹی …

Read More »

امریکی لیگ کیلیے 25 ہزار ڈالر کی شرط، کرکٹرز ریٹائرمنٹ پر مجبور

 لاہور: پی سی بی کی جانب سے 25 ہزار ڈالر کی شرط کرکٹرز کو ریٹائرمنٹ کی راہ پر ڈالنے لگی۔ امریکی لیگ کے این او سی کیلیے پی سی بی کی جانب سے 25 ہزار ڈالر کی شرط کرکٹرز کو ریٹائرمنٹ کی راہ پر ڈالنے لگی ہے۔ احسان عادل اور حماد …

Read More »

پاکستان کو ہاکی اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی

 اسلام آباد: پاکستان کو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی۔ ایف آئی ایچ اولمپک ہاکی کوالیفائنگ ایونٹ آئندہ سال 13 جنوری سے 21 جنوری تک لاہور میں ہوگا۔ سیکریٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے کہا ہے کہ ایف آئی ایچ کے ایونٹ کی میزبانی ملنا اعزاز کی بات …

Read More »

چھوٹی ٹیموں کی کارکردگی نے ورلڈکپ سپر لیگ کی افادیت کا احساس دلا دیا

لاہور: چھوٹی ٹیموں کی کارکردگی نے ورلڈکپ سپر لیگ کی افادیت کا احساس دلادیا۔ گزشتہ سائیکل میں تمام ٹیموں کو 3میچز کی 8ون ڈے سیریز کھیلنے کا پابند کیا گیا تھا جس کی وجہ سے بڑی ٹیموں کے ساتھ کھیل کر نیدرلینڈز اور اسکاٹ لینڈ جیسے ملکوں کے کرکٹرز کو بھی …

Read More »

اینرچ نورکیا اور شبنم اسماعیل کا ٹاپ جنوبی افریقی ایوارڈز پر قبضہ

جوہانسبرگ: فاسٹ بولر اینرچ نورکیا اور شبنم اسماعیل نے ٹاپ جنوبی افریقی ایوارڈز پر قبضہ کرلیا۔ فاسٹ بولر اینرچ نورکیا اور شبنم اسماعیل کو بالترتیب مین اور ویمن کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز کی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی، نورکیا اور شبنم اس سے …

Read More »

ایشز سیریز؛ براڈ کے والد وارنر کی میم شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے

انگلش پیسر اسٹورٹ براڈ کے والد سابق انگلش کرکٹر اور ریفری کرس براڈ کو آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ ہیڈنگلے میں جاری ہے، جہاں ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلیا نے میزبان کے …

Read More »

افغانستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے بنگلہ دیش میں سیریز جیت لی

چٹوگرام: افغانستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے بنگلہ دیش میں ون ڈے سیریز جیت لی۔ افغانستان نے دوسرے میچ میں میزبان کو142 رنز کے بھاری مارجن سے زیر کیا، 332 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے بنگال ٹائیگرز43.2 اوورز میں 189 پر ڈھیر ہو گئے، مشفیق الرحیم نے سب سے زیادہ 69 …

Read More »

بابراعظم سے فیلڈ میں خراب رویے پر آفریدی کی سرزنش پر عامر کا بیان سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کے دعووں کا جواب دیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق پیسر محمد عامر نے کہا کہ شاہد آفریدی کے بابراعظم سے متعلق دعوے کی …

Read More »