Home / جاگو کھیل (page 232)

جاگو کھیل

Sports

ورلڈکپ کے آغاز سے قبل گنگولی کی پاکستانی ٹیم کیخلاف ہرزہ سرائی

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے بھارت میں شیڈول سیمی فائنل تک رسائی کرنے والی ٹیموں کے نام بتادیئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی سے سوال ہوا کہ آپ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کن 4 ٹیموں کو دیکھ رہے ہیں؟ جس پر سابق …

Read More »

ورلڈکپ؛ پاکستان کی شمولیت پر غیر یقینی کے سائے منڈلانے لگے

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں ایک بار پھر پاکستان کی شمولیت پر غیر یقینی کے سائے منڈلانے لگے۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیاکپ کی طرح …

Read More »

ذکا اشرف کی سابق کپتان راشد لطیف سے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کی سابق کپتان راشد لطیف سے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات ہوئی ہے۔ راشد لطیف نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے ذکا اشرف سے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ذکا اشرف نے فون …

Read More »

ورلڈکپ میں شریک 10 ٹیموں کی لائن اَپ مکمل

آئی سی سی ورلڈکپ کوالیفائرز میں نیدر لینڈز کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف کامیابی کے ساتھ ہی میگا ایونٹ میں شریک 10 ٹیموں کی لائن اَپ مکمل ہوگئی۔ بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے میزبان بھارت کے علاوہ پاکستان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، افغانستان، بنگلہ دیش، جنوبی …

Read More »

کرکٹرز کا بیک اپ تیار رکھنا اور آرام کا وقفہ دینا ضروری ہے، شاہد آفریدی

 لاہور: سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹرز کو بیک اپ تیار رکھنا اور آرام کا وقفہ دینا ضروری ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے بتایا کہ میں نے بابر کو مات دی مگر ان کا حوصلہ بڑھایا، اسی لیے میڈیا کانفرنس میں وہ بڑے پْراعتماد نظر آئے، میری …

Read More »

حارث رؤف کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فاتح ٹیم کے رکن حارث رؤف کے ولیمے کی تقریب میں مقامی صحافیوں …

Read More »

چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کپتان بابراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابراعظم نے ذکا اشرف کو چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی جبکہ نو منتخب چیئرمین نے سری لنکا کے …

Read More »

بیٹی کی رخصتی پر شاہد آفریدی کا جذباتی پیغام، تصاویر شیئر کردیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بڑی بیٹی کی رخصتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’میری پیاری بیٹی! کل کی طرح لگتا …

Read More »

ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی شرکت؛ وزیراعظم نے ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں قومی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قاٸم کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈکپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کی میگا ایونٹ میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفاٸل …

Read More »

آئی سی سی کا اجلاس، پی سی بی حکام کی آج جنوبی افریقہ روانگی

لاہور: آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلیے پی سی بی حکام آج جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے۔ پی سی بی حکام آج آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلیے جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے، مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف، سلمان نصیر اور فیصل حسنین 9جولائی سے 16جولائی تک ڈربن میں ہونے والی …

Read More »