Home / جاگو کھیل (page 75)

جاگو کھیل

Sports

خواہش ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کروں اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کروں: سلمان ارشاد

پشاور زلمی کے فاسٹ بولر سلمان ارشاد نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کروں اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کروں۔ جیو سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان ارشاد نے کہا کہ پی ایس ایل، سی پی ایل اور ٹی ٹین لیگ میں دنیا کے ہر ٹاپ بیٹر …

Read More »

بنگلادیش پریمیئر لیگ:غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈالرز میں ادائیگی کا معاملہ خدشات کا شکار

بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈالرز میں ادائیگی کا معاملہ خدشات کا شکار ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق  بی پی ایل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کا معاوضہ 20 سے 80 ہزار ڈالرز ہے، بورڈ اور فرنچائزز کے متضاد بیانات نے ادائیگیوں کے معاملے کو مشکوک بنا …

Read More »

کپتانی کا موقع ملا تو ضرور قبول کروں گا: سعود شکیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ کپتان بننا فخر کی بات ہوتی ہے، ایسا نہیں کہ چاہتا ہوں کپتان بنوں لیکن موقع ملے تو ضرور قبول کروں گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ کپتان چیلنج سمجھ کر ضرور …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کب ریٹائر ہوں گے؟ گرل فرینڈ نے بتا دیا

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کے بارے میں گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے بتا دیا۔ پیرس فیشن ویک سے جارجینا روڈریگز کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اُنہیں اس وائرل ویڈیو کلپ میں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ شاید  کرسٹیانو …

Read More »

بولرز کیلئے کچھ سپورٹ کرکٹ میں ضرور ہونی چاہیے، سہیل خان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر سہیل خان نے کہا ہے کہ بولرز کےلیے بہت مشکلات پیدا ہوگئی ہیں، انکے لیے کچھ سپورٹ کرکٹ میں ضرور ہونی چاہیے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کےلیے پی ایس ایل بہترین …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ کا دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں نیوزی لینڈ پلئیرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں وفد اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد ٹیم ہوٹل اور …

Read More »

پی ایس ایل کے واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار جاری

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار جاری کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق شائقین منگل سے ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے رجوع کر سکتے ہیں، ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے اصلی شناختی کارڈ اور ٹکٹ کے ساتھ رجوع …

Read More »

ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں ہونے جارہے اس میچ کےلیے ملتان سلطانز اور کراچی کنگز دونوں ٹیموں میں دو دو تبدیلیاں کی …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

بھارت نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی۔ ویلنگٹن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو  172 رنز سے شکست دی ہے۔ آسٹریلیا نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی تیسری …

Read More »

بڑے ناموں کی وکٹ لیکر ہمیشہ اعتماد ملتا ہے: عثمان طارق

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق کا کہنا ہے کہ بڑے ناموں کی وکٹ لے کر ہمیشہ اعتماد ملتا ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق نے یہ بات کہی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ہر پلیئر کا خواب اور کوشش …

Read More »