Home / جاگو کھیل (page 73)

جاگو کھیل

Sports

آسٹریلوی خاتون کرکٹر کے چھکے نے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا

آسٹریلوی آل راؤنڈر ایلیس پیری کے چھکے نے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا۔ بھارت میں ویمن پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران ایلیس پیری نے زوردار شاٹ مارا جو باؤنڈری لائن کے باہر موجود گاڑی کے شیشے پر لگا۔ چناسوامی اسٹیڈیم میں آر سی بی کی ایلیس پیری نے 19 …

Read More »

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست گزار کے وکیل سے سوال …

Read More »

اسرائیل کی حمایت کرنے والے مارشل آرٹس لیجنڈ روئس گریسی نے اسلام قبول کرلیا

برازیلین مکس مارشل آرٹس لیجنڈ روئس گریسی نے آن لائن پروگرام میں اسلام قبول کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روئس گریسی برازیل کے سابق جیو جِٹسو کھلاڑی اور الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن ( یو ایف سی) چیمپئن شپ کے پہلے فاتح ہیں۔ انہوں نے جمعے کو نشر ہونے والے معروف امریکی آن …

Read More »

آسٹریلیا کو پاکستان کے بجائے بھارت کیخلاف سیریز کی فکر ستانے لگی

آسٹریلیا کو پاکستان کے بجائے بھارت کے خلاف سیریز کی فکر ستانے لگی، پاکستان نے رواں سال وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے۔ وائٹ بال سیریز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں جبکہ بھارت نے ٹیسٹ سیریز کے لیے اس کے …

Read More »

خواہش ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کروں اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کروں: سلمان ارشاد

پشاور زلمی کے فاسٹ بولر سلمان ارشاد نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کروں اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کروں۔ جیو سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان ارشاد نے کہا کہ پی ایس ایل، سی پی ایل اور ٹی ٹین لیگ میں دنیا کے ہر ٹاپ بیٹر …

Read More »

بنگلادیش پریمیئر لیگ:غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈالرز میں ادائیگی کا معاملہ خدشات کا شکار

بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈالرز میں ادائیگی کا معاملہ خدشات کا شکار ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق  بی پی ایل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کا معاوضہ 20 سے 80 ہزار ڈالرز ہے، بورڈ اور فرنچائزز کے متضاد بیانات نے ادائیگیوں کے معاملے کو مشکوک بنا …

Read More »

کپتانی کا موقع ملا تو ضرور قبول کروں گا: سعود شکیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ کپتان بننا فخر کی بات ہوتی ہے، ایسا نہیں کہ چاہتا ہوں کپتان بنوں لیکن موقع ملے تو ضرور قبول کروں گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ کپتان چیلنج سمجھ کر ضرور …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کب ریٹائر ہوں گے؟ گرل فرینڈ نے بتا دیا

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کے بارے میں گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے بتا دیا۔ پیرس فیشن ویک سے جارجینا روڈریگز کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اُنہیں اس وائرل ویڈیو کلپ میں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ شاید  کرسٹیانو …

Read More »

بولرز کیلئے کچھ سپورٹ کرکٹ میں ضرور ہونی چاہیے، سہیل خان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر سہیل خان نے کہا ہے کہ بولرز کےلیے بہت مشکلات پیدا ہوگئی ہیں، انکے لیے کچھ سپورٹ کرکٹ میں ضرور ہونی چاہیے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کےلیے پی ایس ایل بہترین …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ کا سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ کا دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں نیوزی لینڈ پلئیرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں وفد اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد ٹیم ہوٹل اور …

Read More »