Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 57)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

گوگل کا پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب کے قیام کا اعلان

سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں گزشتہ برس گیمنگ گروتھ لیب کے قیام کے بعد ملک میں پہلی ایپ گروتھ لیب کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق یہ نئی لیب چار ماہ تک ورکنگ کرے گی جسے اعلیٰ صلاحیتوں کے …

Read More »

میٹا نے واٹس ایپ پر اہم اپڈیٹ متعارف کروادی

میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ صارفین اب ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ سےدو سے زائد مختلف فونز پر لاگ اِن ہوسکتے ہیں۔ میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے لیے نئے فیچرزاور اپ ڈیٹ متعارف کرواتا رہتا ہے، تاہم حال ہی میں اہم اپ ڈیٹ …

Read More »

ویوو کا مڈ رینج فون متعارف

چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی ’ویوو‘ نے اپنا مڈ رینج فون ’وائے 78 پلس‘ متعارف کرادیا، جسے قیمت اور فیچرز کے حوالے سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ ’ویوو: وائے 78 پلس‘ کو 78۔ 6 انچ اسکرین کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور اس میں اینڈرائیڈ 13 کا …

Read More »

چاند پر اترنے کی کوشش، جاپان کے پہلے نجی خلائی جہاز کا مشن ناکام

چاند پر اترنے کی کوشش کرنے والے جاپان کے پہلے نجی خلائی جہاز کا زمین سے رابطہ منقطع ہوگیا، نجی کمپنی کا کہنا ہے کہ خلائی جہاز کو چاند پر اترنے میں ناکامی کا سامنا رہا۔ آئی اسپیس کا کہنا ہے کہ خلائی جہاز Hakuto-R کی لینڈنگ سے 25 منٹ …

Read More »

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں اسمگل شدہ موبائل فونز کی طلب زوروں پر

ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن، رجسٹریشن اور بلاکنگ سسٹم (ڈربس) کے عدم نفاذ نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقے میں اسمگل شدہ موبائل فونز کے استعمال کو فروغ دیا ہے۔ یہ بات فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع نے ڈان سے بات کرتے ہوئے بتائی۔ ملک …

Read More »

ہیونڈے نے چاند پر تحقیق کے لیے ایک روور کے آزمائشی ورژن پر کام شروع کر دیا

سول، جنوبی کوریا: جنوبی کوریا کی آٹو ساز کمپنی ہیونڈے کا کہنا ہے کہ کمپنی نے چاند پر تحقیق کے لیے ایک روور کے آزمائشی ورژن پر کام شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ برس دارالحکومت سول کی مقامی کمپنی نے ایرو اسپیس شعبے سے تعلق رکھنے والے کوریا کے چھ تحقیقی …

Read More »

کورونا وبا میں خریدی گئیں کروڑوں ’کروم بُک‘ ناکارہ ہونے لگیں

  واشنگٹن: امریکہ میں عوامی مفادات کا خیال رکھنے والی ایک تنظیم نے کہا ہے کہ2020 میں کووڈ 19 کی وبا میں خریدے گئے لاکھوں کروڑوں کروم بکس، لیپ ٹاپ کے سستے متبادل کے طور پر خریدی گئی تھیں لیکن اب تین برس بعد ان میں ٹوٹ پھوٹ نمایاں ہے جن …

Read More »

دنیا کا سب سے طاقتور خلائی راکٹ ’اسٹارشپ‘ اپنی پہلی تجرباتی پرواز کے دوران ہی پھٹ گیا

دنیا کا سب سے طاقتور خلائی راکٹ ’اسٹارشپ‘ زمین کے مدار کی جانب اپنی پہلی تجرباتی پرواز کے دوران ہی پھٹ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی خبر کے مطابق لیکن ایلون مسک نے اپنی اسپیش ایکس ٹیم کو چاند، مریخ اور اس سے بھی آگے …

Read More »

ٹوئٹر کی مفت بلیو ٹک سروس ختم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس کے بلیو ٹک ہٹادیے ہیں۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان ہوں یا نامور فٹ بالر لیونل میسی، بھارت کے نامور اداکار امیتابھ بچن ہوں یا نامور کرکٹر بابر اعظم یا ویرات کوہلی، ان سمیت …

Read More »

ٹوئٹر کے ٹکر کا پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی متعارف‘

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے سابق مالک جیک ڈورسی نے ٹوئٹر کی ٹکر کا پلیٹ فارم متعارف کرادیا، جس سے متعلق خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ ٹوئٹر کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے۔ جیک ڈورسی نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ٹوئٹر کو 2005 میں بنانے کے بعد 2006 …

Read More »