Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 56)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

’چیٹ بوٹ انسانی دماغ کو پیچھے چھوڑسکتا ہے‘ مصنوعی ذہانت کے ’گاڈ فادر‘ گوگل سے مستعفی

’مصنوعی ذہانت کے موجد‘ کے نام سے مشہور کمپیوٹر سائنسدان نے گوگل کی ملازمت چھوڑ دی، انہوں نے اس ٹیکنالوجی سے لاحق خطرات کے بارے میں ایک خوفناک وارننگ جاری کی ہے۔ مصنوعی ذہانت کے گاڈ فادر کہلانے والے ڈاکٹر جیفری ہنٹن نے نیویارک ٹائمز کو جاری کیے گئے ایک …

Read More »

کیا فیس بک ایپ کا وجود ختم ہونے والا ہے؟

دورِ جدید میں سوشل میڈیا کی وجہ سے ایک دوسرے سے بات چیت کرنے، رابطے قائم کرنے اور اظہارِ خیال کے انداز بالکل تبدیل ہوچکے ہیں۔ بہت سے پلیٹ فارم آئے اور چلے گئے جبکہ کچھ کی اہمیت تمام ادوار میں برقرار رہی۔ ان میں سے ہی ایک سب سے …

Read More »

دولت کی لالچ میں ’’دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ‘‘ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

کراچی: انگلینڈ فٹبال کی طرح کرکٹ پریمیئر لیگ کرائے گا جب کہ ’دی ہنڈرڈ‘ کا مستقبل داؤ پر لگاتے ہوئے زیادہ دولت کی لالچ میں 220 ملین پاؤنڈ کی موجودہ ڈیل کو ہی خطرے میں ڈال دیا گیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے انگلش پریمیئر لیگ کی منصوبہ بندی شروع کردی،مینز ’’دی ہنڈرڈ‘‘ …

Read More »

عظیم الجثہ بلیک ہول کی براہ راست تصویر کشی

شینگھائی: ماہرینِ فلکیات نے پہلی بار سُپر میسِیو بلیک ہول اور اس سے نکلنے والے خطرناک جیٹ کی ایک ساتھ تصویر کشی کی گئی ہے۔یہ اہم کامیابی مستقبل میں کائنات کے چھپے رازوں سے پردہ اٹھانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ ماہرین فلکیات پُر امید ہیں کہ میسیئر 87 (ایم 87) کے مرکز …

Read More »

پہلے عرب خلانورد کی تاریخی خلائی چہل قدمی

 دبئی: متحدہ عرب امارات کے سلطان النیادی عرب دنیا کے پہلے خلانورد ہیں جنہوں ںے اپنے خلائی اسٹیشن سے باہر نکل کر خلا میں کچھ وقت گزارا اور خلائی چہل قدمی کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ جمعے کے روز مقامی وقت کے مطابق 5:45 بجے سلطان بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی …

Read More »

واٹس ایپ صارفین جلد گوگل ڈرائیو کے بغیر چیٹ منتقل کر سکیں گے

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے صارفین کی آسانی کے لیے حالیہ دنوں میں تواتر کے ساتھ واٹس ایپ میں نئے فیچر متعارف کرائے ہیں۔ اس ہی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کمپنی ایک ایسا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چیٹ کی منتقلی انتہائی …

Read More »

آئی فون چوری ہونے کی صورت میں ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟

اینڈرائیڈ فون کے مقابلے آئی فون کے ڈیٹا تک رسائی مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں، آن لائن ہیکرز آئی فون کے پاس کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے آپ کے بینک اکاؤنٹ تک رسائی بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق آن لائن ہیکرز آئی فون کی …

Read More »

ٹوئٹر پر غلطی سے رہ جانے والا مفت بلیو ٹک ہٹوانے کے لیے فیچر متعارف کرانے کا امکان

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے 20 اپریل کے بعد مفت بلیو ٹک کو ہٹادیا تھا، تاہم بعد ازاں یہ انکشاف ہوا تھا کہ پلیٹ فارم پر متعدد ایسی معروف شخصیات کے مفت بلیو ٹک واپس آگئے ہیں، جن کے فالوورز کی تعداد 10 لاکھ سے زائد تھی۔ مذکورہ معاملے …

Read More »

گوگل کا پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب کے قیام کا اعلان

سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں گزشتہ برس گیمنگ گروتھ لیب کے قیام کے بعد ملک میں پہلی ایپ گروتھ لیب کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق یہ نئی لیب چار ماہ تک ورکنگ کرے گی جسے اعلیٰ صلاحیتوں کے …

Read More »

میٹا نے واٹس ایپ پر اہم اپڈیٹ متعارف کروادی

میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ صارفین اب ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ سےدو سے زائد مختلف فونز پر لاگ اِن ہوسکتے ہیں۔ میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے لیے نئے فیچرزاور اپ ڈیٹ متعارف کرواتا رہتا ہے، تاہم حال ہی میں اہم اپ ڈیٹ …

Read More »