Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 54)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

برطانیہ کی سڑکوں پر اب ڈرائیور کے بغیر بسیں چلیں گی

برطانیہ میں پہلی بار اگلے ہفتے ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس سروس کا آغاز کیا جائے گا تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ڈرائیور بس کے اندر ہی موجود ہوگا۔ یہ بسیں 22.5 کلومیٹر کا سفر طے کریں گی اور ہفتے میں 10 ہزار مسافروں کو اپنی منزل تک …

Read More »

ٹوئٹر پر آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر پیش کرنے کا اعلان

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ جلد پلیٹ فارم پر آڈیو اور ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرایا جائے گا، علاوہ ازیں ایپ پر ڈائریکٹ انکرپٹڈ میسیج کا فیچر بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس وقت اگرچہ ٹوئٹر پر ڈائریکٹ میسیجز …

Read More »

سوشل میڈیا کی بندش: پاکستانیوں نے ’وی پی این‘ کے ذریعے حل نکال لیا، میمز کی بھرمار

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے درمیان دو روز سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک ہیں تاہم بیشتر پاکستانیوں نے اس کا حل وی پی این کے ذریعے نکال لیا جس کے بعد ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔ یاد رہے …

Read More »

انٹرنیٹ کی بندش سے معمولات زندگی متاثر، فوری بحالی کا مطالبہ

شہریوں اور کاروباری حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ موبائل ڈیٹا سروسز کو فوری طور پر بحال کیا جائے جس کی بندش سے معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں اور معاشی لحاظ سے شہریوں کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ حکومت نے منگل (9 مئی) …

Read More »

گوگل کا پاکستانیوں کیلئے 44 ہزار اسکالرشپ دینے کا اعلان

گوگل نے پاکستانی شہریوں کے لیے رواں سال کے آخر تک 44 ہزار 500 اسکالرشپ دینے کا اعلان کرلیا۔ اسکالرشپ حاصل کرنے سے طلبہ ان کورسز کی تعلیم بھی حاصل کرسکیں گے جو گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹ (جی سی سی) کا حصہ ہیں، اس پروگرام کا آغاز گزشتہ سال ہوا تھا۔ …

Read More »

ٹوئٹر کا تمام غیر فعال اکاؤنٹس ہٹانے کا اعلان

ہوئے بتایا کہ ’ان تمام اکاؤنٹس کو ہٹا رہے ہیں جن میں گزشتہ کئی سالوں سے کوئی ٹوئٹ یا سرگرمی نہیں دیکھی گئی۔‘ انہوں نے صارفین سے مخاطب ہوکر کہا کہ ’ایسے اکاؤنٹس کو پلیٹ فارم سے ہٹانے سے آپ کے فالوورز کی تعداد میں کمی ہوسکتی ہے‘۔ ایلون مسک …

Read More »

واٹس ایپ میں میسیج کو ’ایڈٹ‘ کرنے کے فیچر کی آزمائش

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر اب تک کے سب سے بہترین فیچر ’ میسیج ایڈٹ’ کی محدود پیمانے پر آزمائش شروع کردی گئی۔ واٹس ایپ پر ایڈٹ میسیج کے فیچر کو پیش کیے جانے کی خبریں ابتدائی طور پر جون 2022 میں آئی …

Read More »

زحل کے چاند پر حیات کی تلاش کے لیے ناسا کا روبوٹ سانپ تیار

پیساڈینا، کیلیفورنیا: سیارہ زحل کے چاند اینسلیڈس   کی زیرِ سطح پانیوں میں ایسے عناصر دریافت ہوئے ہیں جو حیات کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ اب اس کی مزید تسخیر کے لیے ناسا کے ماہرین نے سانپ کی طرح رینگنے والے روبوٹ بنائے ہیں۔ زحل کے 83 چاندوں میں سے اینسلیڈس سے …

Read More »

واٹس ایپ میں کال بلاک کرنے اور گروپ میسجز کی دو نئی سہولیات کا اضافہ

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی بہت تیزی سے واٹس ایپ میں انتہائی مثبت تبدیلیا پیش کر رہی ہیں اور صرف چند دنوں کے اندر ہی دو اہم فیچر متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان میں ایک تو گروپ میسجنگ اور اس کی انتظامیہ سے متعلق ہیں تو دوم غیر ضروری اسپیم کال  کو …

Read More »

گوگل کا اپنی سرچ میں ’مصنوعی ذہانت‘ شامل کرنے کا اعلان

سان فرانسسكو: گوگل نےمصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمبنی گفتگو کرنے والے پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جسے باضابطہ طور پر گوگل آئی او کانفرنس کی تقریب میں پیش کیا جائے گا۔ یہ ایک طرح کا جدید ترین چیٹ بوٹ ہے جسے ’میگی‘ کا نام دیا …

Read More »