Home / 2020 / November / 24 (page 2)

Daily Archives: November 24, 2020

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تردید سے گریز

اسرائیل کی میڈیا رپورٹس اور حکومت کے وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے سعودی عرب سے تاریخی مذاکرات کے لیے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جبکہ نیتن یاہو نے خبر پر تبصرے سے گریز کیا۔ خیال رہے کہ سعودی عرب کے وزیر …

Read More »

کورونا وائرس: معاشی سرگرمیاں معطل ہونے کے باوجود گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں مسلسل اضافہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث معاشی سرگرمیاں معطل ہونے کے باوجود موسمیاتی تبدیلی کا باعث بننے والی گرین ہاؤس میں رواں برس ریکارڈ اضافے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اےایف پی’ کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا کہ گزشتہ برس گرین …

Read More »

10 ممالک جن کیلئے موسمیاتی تبدیلیاں زیادہ خطرناک ثابت ہو رہی ہیں؟

اگرچہ اس وقت دنیا بھر کے ممالک کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے شدید متاثر ہیں لیکن پس منظر میں کھڑا دشمن ’’کلائمنٹ چینج ‘‘( یعنی موسمیاتی تبدیلی) اس وائرس سے کہیں زیادہ طاقتور ہے۔ ہوسکتا ہے آپ اس بات سے اتفاق نہ کریں لیکن اعدادوشمار یہی ظاہر کرتے ہیں …

Read More »

چین نے کورونا وائرس پر تحقیقات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ بین الاقوامی ماہرین کے ساتھ کووڈ 19 سے متعلق تحقیقات کے لیے بھرپور تعاون کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ڈبلیو ایچ او …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی ملکیت پر پابندیاں نرم کردیں

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کمپنیز کی غیر ملکی ملکیت پر عائد پابندیوں کے ایک حصے کو نرم اور ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ یو اے ای کے سرکاری میڈیا کی جانب سے رپورٹ کیا گیا کہ یہ قدم عالمی حیثیت کو مزید بڑھانے اور غیرملکی سرمایہ …

Read More »

قطر: ایئرپورٹ کے باتھ روم میں نوزائیدہ کو پھینک جانے والی خاتون مل گئیں

قطری حکومت نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ماہ اکتوبر میں دوحہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باتھ روم میں نوزائیدہ کو پھینکنے والی خاتون کی شناخت کرلی گئی۔ گزشتہ ماہ اکتوبر کے آغاز میں دوحہ ایئرپورٹ کے حکام کو آسٹریلیا جانے والی فلائیٹ کے وقت باتھ روم سے ایک نوزائیدہ بچی …

Read More »

تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیل کا پہلا وفد سوڈان روانہ

یروشلم: اسرائیل نے پیر کو ایک وفد سوڈان روانہ کیا جو گزشتہ ماہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے اعلان کے بعد پہلا وفد ہے۔ یروشلم میں کئی دنوں سے یہ افواہیں چل رہی ہیں کہ 23 ​​اکتوبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کردہ معاہدے …

Read More »

نیتن یاہو کے ‘دورے’ کے ایک روز بعد ہی اسرائیل نے سعودیہ کو قرنطینہ ممالک کی فہرست سے نکال دیا

وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے مبینہ دورہ سعودی عرب کے بعد اسرائیل کی وزارت صحت نے سعودیہ کو کورونا وائرس کی ‘سبز’ لسٹ میں شامل کر لیا۔ اس فہرست میں ان ممالک کو شامل کیا گیا ہے جہاں سے واپس آنے والے افراد کو قرنطینہ میں نہیں رہنا پڑتا۔ …

Read More »

ٹرمپ نے جو بائیڈن کو اختیارات کی منتقلی کے آغاز کی اجازت دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے اختیارات کے منتقلی کے عمل کو شروع کرنے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔ تاہم انہوں نے کہا کہ ایسا صرف تب ہوگا جب 3 نومبر کے تصدیق شدہ انتخابی نتائج میں ان کے حریف جو بائیڈن کی …

Read More »

گمراہ کن ٹوئٹ کو لائیک کرنے پر اب وارننگ دینے کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ اگر اب کوئی صارف ایسی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرنے کی کوشش کرے گاجس پر مس لیڈنگ لیبل لگا ہوا تو وارننگ دی جائے گی۔ درحقیقت اب ایسی ٹوئٹ کو محض لائیک کرنے پر بھی آپ کو وارننگ ملے …

Read More »