Home / 2020 / November / 20

Daily Archives: November 20, 2020

فلک شبیر کی سارہ کے لیے خوبصورت دعا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار فلک شبیر نے اپنی اہلیہ اور شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کو ایک بہت ہی پیاری دُعا دی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری …

Read More »

کورونا کا خوف، سلمان خان اہل خانہ سمیت قرنطینہ میں چلے گئے

بولی وڈ ‘دبنگ خان’ سلمان خان اور ان کے تمام اہل خانہ نے خود کو کورونا وائرس کے خوف کے باعث قرنطینہ کرلیا۔ سپر اسٹار اور اس کے والدین سمیت دیگر اہل خانہ نے خود کو گزشتہ ہفتے اس وقت قرنطینہ کرلیا تھا جب ان کے ملازمین میں کورونا کی …

Read More »

وینا ملک نے اغوا کروانے کی دھمکی دی، بچوں کو انجان مرد کے ساتھ رکھا، اسد خٹک

اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد بشیر المعروف اسد خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سابق بیوی نے اغوا کروانے سمیت ان کی بہنوں کو اٹھوانےکی دھمکیاں دیں۔ اسد خٹک نے چند دن قبل ہی سابق بیوی کی ایک مبینہ آڈیو بھی شیئر کی تھی، جس میں وینا …

Read More »

طوبیٰ عامر کورونا سے صحت یاب، عامر لیاقت کی طبیعت میں بہتری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، رکن قومی اسمبلی، اسکالر و اینکر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبٰی عامر محض 13 دن میں کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئیں۔ جب کہ عامر لیاقت تاحال ہسپتال میں داخل ہیں، تاہم ان کی طبعیت میں بھی بہتری آ رہی …

Read More »

ہاروی وائنسٹن کے پھر کورونا وائرس کا شکار ہونے کی رپورٹس مسترد

جنسی جرائم میں 23 سال کی سزا کاٹنے والے ہولی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن کے ترجمان نے انہیں دوبارہ کورونا وائرس ہونے کی رپورٹس مسترد کردیں۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ہاروی وائنسٹن کے ترجمان کے مطابق صحت کے دیگر مسائل کی وجہ سے ان کی بہت زیادہ نگرانی …

Read More »

سشانت کیس سے متعلق الزامات پر اکشے کا یوٹیوبر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

بولی وڈ اداکار اکشے کمار نے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کی تحقیقات سے متعلق کیس میں جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگانے پر بہار سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی جانب …

Read More »

وزیراعظم کی خواہش پر پی ٹی وی کا ایک اور ترک ڈراما نشر کرنے کا اعلان

ترکی کے ڈرامے’دیریلیش ارطغرل’ کو پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اردو ترجمہ کرکے ’ارطغرل غازی’ کے نام سے نشر کیا جارہا ہے جس نے پاکستانی عوام میں مقبولیت کے نئے ریکارڈز بنائے۔ اسلامی فتوحات پر مبنی ڈرامے ‘دیریلیش ارطغرل’ کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی …

Read More »

ٹرمپ نے الیکشن نتائج الٹنے کیلئے صدارتی اختیارات کا استعمال شروع کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی اختیارات استعمال کرتے ہوئے جارجیا اور مشی گن سمیت اہم ریاستوں میں الیکشن کے نتائج الٹنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ری پبلکن اہلکاروں پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے کہ نتائج کی توثیق کے …

Read More »

جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی جوبائیڈن کامیاب، الیکٹورل ووٹس 306 ہو گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبے پر جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نے ری پبلکن حریف کو شکست دیدی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبے پر جارجیا کے ووٹوں کی ہاتھوں سے دوبارہ گنتی کی گئی جس میں جوبائیڈن ہی کامیاب …

Read More »

اسرائیلی عہدیدار سے 6 ماہ میں پہلی ملاقات ہوئی ہے، فلسطینی وزیر

فلسطین کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ انہوں نے 6 ماہ میں پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ایک افسر سے بات چیت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے شہری امور کے وزیر حسین الشیخ نے کہا کہ 6 ماہ …

Read More »