Home / 2020 / November / 20 (page 2)

Daily Archives: November 20, 2020

افغانستان: آسٹریلیا کی فوج کے ہاتھوں 39 غیر مسلح شہریوں کی ہلاکت کا انکشاف

افغانستان میں تعینات آسٹریلیا کی فورسز کی چار سالہ تفتیشی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سینیئر کمانڈرز کے جبری احکامات پر جونیئر سپاہیوں نے 39 غیر مسلح قیدی اور افغان شہریوں کو قتل کیا۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا نے کہا ہے کہ 19 موجودہ اور …

Read More »

ایتھوپیا کی فوج کا عالمی ادارہ صحت کے سربراہ پر ٹیگرے کی حمایت کا الزام

ایتھوپیا کے آرمی چیف نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر تیدروس ایڈہانوم پر ٹیگرے لبریشن فرنٹ (ٹی پی ایل ایف) کے رہنماؤں کی حمایت اور ان کے لیے اسلحے کی خریداری کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق ٹیگرے میں …

Read More »

لیڈی ڈیانا کے 25 سال پرانے انٹرویو کی تحقیقات،شہزادہ ولیم کا اظہار خیرمقدم

برطانوی شہزادہ ولیم نے اپنی آنجہانی والدہ لیڈی ڈیانا کے 25 سال قبل نشر کیے گئے انٹرویو کی سپریم کورٹ کے سابق جج سے تفتیش کروانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شہزادہ ولیم نے برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کی جانب سے لیڈی …

Read More »

یہودی ریاست کے خلاف بائیکاٹ کی تحریک ‘کینسر’ ہے، مائیک پومپیو

امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اسرائیل کے الوداعی دورے پر یہودی ریاست کے خلاف بائیکاٹ کی تحریک کو ‘کینسر’ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق مائیک پومپیو نے کہا کہ اب اسرائیلی برآمدات کو ‘میڈ اِن اسرائیل’ کا نام دیا جاسکتا …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافہ، دہلی میں قبرستانوں میں جگہ کم پڑگئی، امریکا میں یومیہ ریکارڈ کیسز

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کے بعد کورونا کے کیسز تیزی سے بڑھتے جا رہے ہیں اور وائرس سے دنیا سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں ایک دن میں ریکارڈ ایک لاکھ 87 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ بھارتی دارالحکومت دہلی میں …

Read More »

یو اے ای کو ایف -35 جیٹ طیاروں کی فروخت، امریکی سینیٹرز کی مخالفت

واشنگٹن: 3 امریکی سینیٹرز نے متحدہ عرب امارات کو ٹاپ آف دی لائن ایف -35 جیٹ طیاروں کی فروخت روکنے کے لیے مہم کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر یو اے ای کے لیے تحفہ سمجھے جانے والے اس معاہدے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ اگر تینوں …

Read More »

پوپ فرانسس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ماڈل کی تصویر ’لائیک‘ کیے جانے پر تفتیش

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے برازیلی ماڈل کی تصویر کو لائیک کیے جانے پر تنازع ہونے کے بعد ویٹی کن سٹی نے معاملے کی تفتیش کا اعلان کردیا۔ برطانوی اخبار دی گارجین نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پوپ فرانسس کے نام سے بنے ہوئے آفیشل …

Read More »

گلی سڑی سبزیوں سے یو وی روشنی جذب کرنے والا مٹیریئل تیار

فلپائن:  سڑی گلی سبزیوں سے ایک ایک ٹھوس مٹیریئل تیار کیا گیا ہے جو سورج سے آنے والی دھوپ میں موجود بالائے بنفشی (الٹراوائلٹ) شعاعوں کو جذب کرکے انہیں متبادل توانائی کی صورت دے سکتا ہے۔ اس اختراع کو اس سال کا جیمز ڈائسن ایوارڈ دیا گیا ہے۔فلپائن کے 27 سالہ انجینیئر …

Read More »

28 سال بعد ‘ایس ایم ایس’ کا عہد ختم ؟

دنیا بھر میں فیس بک کی زیرملکیت ایپلیکشن واٹس ایپ کو ماہانہ ڈیڑھ ارب سے زائد افراد اپنے پیاروں سے رابطے کے لیے استعمال کرتے ہیں کیونکہ اس میں میسجز بھیجنا مفت ہے اور بس انٹرنیٹ درکار ہوتا ہے۔ مگر ایسا لگتا ہے کہ واٹس ایپ کو اپنے سب سے …

Read More »

ویوو کا اینڈرائیڈ پرر مبنی نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف

ویوو نے اپنا اینڈرائیڈ پر مبنی نیا اپریٹنگ سسٹم متعارف کرادیا ہے۔ چین میں کمپنی کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے دوران ویوو کا نیا آپریٹنگ سسٹم اوریجن او ایس متعارف کرایا گیا جو فن ٹچ او ایس کی جگہ لے گا۔ فن ٹچ او ایس کے مققابلے میں اوریجن او …

Read More »