Home / 2020 / November / 21

Daily Archives: November 21, 2020

بشریٰ انصاری کے کالج کے دنوں کی تصویر انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔ اداکارہ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی جوانی کی ایک نایاب تصویر پوسٹ کی ہے جو اداکارہ کے کالج کے دنوں کی تصویر ہے۔ پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری …

Read More »

سگریٹ پیتے ہوئے دولہا دلہن کو فوٹو شوٹ کروانا کتنا مہنگا پڑگیا؟

حال ہی میں ایک دولہا دلہن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی کے تقریب جاری ہےاور دلہا اپنی دلہن کو سگریٹ پلا رہا ہےاور اُس کے بعد خود …

Read More »

بھارتی فلم سازوں کا ‘بولی وڈ کی بیویوں’ پر جھگڑا

‘رنگیلا، فیشن، ہیروئن، اندو سرکار، ٹریفک سگنل اور پیج تھری’ جیسی شاندار فلمیں بنانے والے بولی وڈ فلم ساز 52 سالہ مدھر بھنڈارکر نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ساز کرن جوہر اور اپوروا مہتا نے ان کی فلم ‘بولی وڈ کی بیویوں’ کا ٹائٹل چوری کیا ہے۔ مدھر بھنڈارکر …

Read More »

کیا بطورمداح آپ کنگ خان کے گھرمیں رہنا پسند کریں گے؟

 ممبئی:  شاہ رخ کے مداح اب اگرچاہیں تو وہ ان کے پرتعیش گھرمیں کچھ دن کے لیے قیام کر سکتے ہیں۔بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور اہلیہ گوری خان نے اپنے مداحوں کو ایک خوشخبری سنا کربے حد خوش کردیا جو اپنے آپ میں بہت منفرد ہے۔ دونوں نے انسٹا …

Read More »

کامیڈین بھارتی سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا

بھارت کی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ کو ممنوعہ منشیات استعمال کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی بالی وڈ  میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے تحقیقات کررہی ہے اور اسی سلسلے میں بھارتی سنگھ اور …

Read More »

پنجابی ریپر بوھیمیا کی 8 سال بعد کوک اسٹوڈیو سیزن 13 میں واپسی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ہونے والے میوزک شو کوک اسٹوڈیو کا سیزن 13 متوقع طور پر رواں ماہ کے آخر میں ریلیز کیا جائے گا۔ کوک اسٹوڈیو کا سیزن 13 پہلے کے تمام تر سیزنز کے مقابلے میں سب سے مختصر ہو گا اور اس میں تقریباً ڈیڑھ …

Read More »

منال خان اوراحسن محسن خان کی نئی تصویرپرمداحوں کے تبصرے

 لاہور:  اداکارہ وماڈل منال خان اوراداکاراحسن محسن کی نئی تصویرپرمداحوں کے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہیں۔ گزشتہ کئی روز سے اداکارہ وماڈل منال خان اورادکاراحسن محسن کے درمیان گہری دوستی چرچے عروج پرہیں لیکن اس متعلق کبھی بھی منال خان یا احسن محسن نے لب کشائی نہیں کی۔ تاہم ان کی مختلف …

Read More »

اداکارہ ریما کا شادی کی سالگرہ پر شوہر کیلئے محبتوں بھرا پیغام

پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ ریما خان نےشادی کی سالگرہ کے موقع پر شوہر کے لیے محبتوں سے بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ریما نے شادی کی نویں سالگرہ پر اپنے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب کے ہمراہ تصویر شئیر کرتے …

Read More »

ٹرانسپلانٹ کے بعد عالمگیر ہسپتال سے ڈسچارج، صحت میں بہتری

لیجنڈ پاپ گلوکار 65 سالہ عالمگیر کی طبیعت میں مسلسل بہتری کے بعد انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ ’دیکھا نہ تھا کبھی ایسا سماں، کو کو کورینا، تم ہی سے ہی اے نوجوانو‘ اور ’میں نے تمہاری گاگھر سے پانی پیا تھا‘ سمیت درجنوں مقبول گیت گانے والے عالمگیر …

Read More »

مودی کے الزام کے بعد چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت

اسلام آباد: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے تازہ الزامات کے بعد چین پاکستان کے دفاع کے لیے باہر نکلتے ہوئے عالمی دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مثبت کردار کی یاد دہانی کرائی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظ نریندر مودی …

Read More »