Home / 2020 / November / 21 (page 3)

Daily Archives: November 21, 2020

واٹس ایپ میں 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ

رواں ماہ واٹس ایپ کی جانب سے کئی نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا اور فیس بک کی زیرملکیت اپلیکشن اب مزید کو جلد متعارف کرانے والی ہے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ Wabetainfo نے اپلیکشن کے بیٹا ورژن میں نظر آنے والے چند فیچرز کے …

Read More »

دنیا کا پہلا ’اینٹی بیکٹیریئل‘ اسمارٹ فون اگلے سال پیش کیا جائے گا

 لندن:  دنیا کا پہلا جراثیم کُش اسمارٹ فون اب فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ اس کے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہےیہ 24 گھنٹے میں 99.9 فیصد جراثیم ختم کردیتا ہے۔اس فون کو کیٹ ایس 42 کا نام دیا گیا ہے جو اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں فروخت کے …

Read More »

پاکستانی نوجوانوں نے بچوں میں ’سوئی‘ کا خوف کم کرنے والا آلہ ایجاد کرلیا

 کراچی:  دنیا بھر کے بچوں میں ٹیکے اور سوئی کا خوف بہت ہوتا ہے اور اسی وجہ سے وہ ضروری ادویہ سے بھی محروم رہ جاتے ہیں۔ اس خوف کو کم کرنے کے لیے آغا خان یونیورسٹی کے نوجوان ماہرین نے ایک انتہائی کم خرچ اختراع کی ہے جس میں سرنج کی …

Read More »

پاکستان نے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کرلیا

 اسلام آباد:  پاکستان نے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کرلیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے کورونا کی جدید تشخیصی میڈیکل ڈیوائس کووریڈ کی منظوری دیدی اور سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم رؤف نے میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کردی۔ ڈاکٹر عاصم رؤف نے بتایا کہ ڈریپ ایکٹ 2012 …

Read More »

پاکستان میں کورونا کی دوا کی تیاری آخری مرحلے میں داخل، ٹرائل کے مثبت نتائج

پاکستان میں کورونا کے علاج کے لیے دوا کی تیاری اہم مرحلے میں داخل ہو گئی اور ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی کووڈ-19 کی دوا کے کامیاب کلینیکل ٹرائل کے انتہائی مثبت نتائج حاصل ہونے لگے ہیں۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے مطابق یونیورسٹی کی کووڈ-19 کی دوا …

Read More »

ایک گھر کے اندر کووڈ 19 کتنی تیزی سے پھیل سکتا ہے؟

کورونا وائرس کی روک تھام میں مددگار ویکسینز کی تیاری میں حالیہ ہفتوں کے دوران مثبت پیشرفت ہوئی ہے اور کئی کمپنیوں نے نتائج جاری کیے ہیں۔ مگر اب بھی یہ واضح نہیں کہ کورونا وائرس کی بیماری کووڈ 19 کی وبا کا خاتمہ کب ہوگا، درحقیقت اس کی شدت …

Read More »

دورہ نیوزی لینڈ، چند روز کی قید تنہائی کے بعد آزادی ہوگی

 کراچی:  نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹرز کو چند روزکی قید تنہائی کے بعد آزادی حاصل ہوگی جب کہ انگلینڈ کے برخلاف وہاں 14روزبعدگھومنے پھرنے کی اجازت مل جائیگی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم22 اور 23 نومبر کی درمیانی شب3 بجے نیوزی لینڈ روانہ ہوگی،اس سے قبل ہفتے کو تمام کھلاڑیوں اورآفیشلزکا کورونا ٹیسٹ ہونا ہے،اگر …

Read More »

ٹیم سے ڈراپ ہوتے ہی اسد شفیق کی فارم ’’بحال‘‘

 کراچی:   قومی ٹیم سے ڈراپ ہوتے ہی اسد شفیق کی فارم ’’بحال‘‘ ہو گئی۔قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں سینئر بیٹسمین کے ساتھ عمیر بن یوسف بھی سنچری بنانے میں کامیاب رہے۔ سندھ نے سدرن پنجاب کے خلاف پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 289 رنز …

Read More »

روی چندرن ایشون نے بابر اعظم کو ملین ڈالر کرکٹر قرار دے دیا

 کراچی:  روی چندرن ایشون نے بابر اعظم کا ملین ڈالر کرکٹر قرار دے دیا۔یو ٹیوب پر انضمام الحق سے گفتگو میں بھارتی اسپنر نے کہاکہ نوجوان بیٹسمین کو ایکشن میں دیکھنا ایک خوشگوار تجربہ ہوتا ہے جس سے میں بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوتا ہوں، بابر نے آسٹریلیا میں سنچری …

Read More »

شاہد آفریدی گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان مقرر

 لاہور:  لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا، لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز پہلے ٹیم کی کمان سرفراز احمد کو سونپنا چاہتی تھی لیکن وکٹ کیپر بیٹسمین کا دورہ نیوزی …

Read More »