Home / 2020 / November / 21 (page 2)

Daily Archives: November 21, 2020

آذربائیجان کی فوج آرمینیا کے واپس کیے گئے پہلے شہر میں داخل

آذربائیجان کی فوج نیگورنو-کاراباخ میں آرمینیا کی جانب سے واپس کیے گئے پہلے علاقے ضلع اغدام میں داخل ہوگئی۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کا کہنا تھا کہ روس کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت آرمینیائی علیحدگی پسندوں کی جانب سے نیگورنو-کاراباخ میں …

Read More »

سی پی جے نے امل کلونی سمیت دیگر صحافیوں کو ایوارڈز سے نواز دیا

صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے انسانی حقوق کی کارکن و قانون دان امل کلونی سمیت دیگر چار صحافیوں کو سال 2020 کے ‘گوین ایفل’ اور ‘پریس فریڈم’ ایوارڈز دے دیے۔ کورونا کی وبا کے باعث رواں سال ایوارڈز …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کرکے ‘ہراساں’ کیا جا رہا ہے، ایوانکا ٹرمپ

رواں ماہ 3 نومبر کے امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے والد اور اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کو سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ‘ہراساں’ کیا جا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت میں …

Read More »

فٹ بالرز کی بیویاں ‘خفیہ راز’ دوسروں کو بتانے کا معاملہ عدالت لے گئیں

انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کے سابق کھلاڑیوں 33 سالہ جیمی واردے اور 35 سالہ وائنی رونے کی بیویاں ایک دوسرے پر’خفیہ راز’ دوسروں کو بتانے کا معاملہ عدالت لے گئیں۔ دونوں فٹ بالرز کی بیویوں نے ایک دوسرے پر پہلی بار اکتوبر 2019 میں ایک دوسرے کے خلاف سوشل …

Read More »

پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کیلئے امریکا علاقائی فنڈز کا اجرا کرے گا

واشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی اس خطے میں تجارت اور ترقی کی حوصلہ افزائی کے لیے افغانستان، پاکستان اور ازبکستان کے نمائندوں کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا اعلان کرے گا۔ اس اجلاس میں امریکا بھی شرکت کرے گا اور جنوبی اور …

Read More »

سربیائی آرتھوڈوکس چرچ کے روحانی پیشوا کورونا سے چل بسے

یورپی ملک سربیا کے قدامت پسند مسیحی فرقے آرتھوڈوکس کلیسا کے روحانی پیشوا یعنی بطریق اعظم کورونا سے چل بسے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سربیائی راسخ الاعتقاد کلیسا کے پیٹری آرک جسے بطریق اعظم یا روحانی پیشوا بھی کہا جاتا ہے 90 سال کی عمر میں کورونا سے متاثر ہونے …

Read More »

کابل راکٹ حملوں سے لرز اٹھا، 8 شہری ہلاک، پاکستان کا اظہار مذمت

راکٹ کابل کے مختلف علاقوں میں گرے جن میں انتہائی حساس علاقہ وزیر اکبر خان اور شہرِ نو بھی شامل ہیں۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کے گنجان آباد علاقوں پر متعدد راکٹ حملے ہوئے جن میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے …

Read More »

اپنے دور میں ڈرون حملوں کا حکم دے کر کبھی خوشی محسوس نہیں کی، باراک اوباما

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ انہیں اپنے دور میں ڈرون حملوں کے آرڈر دینے میں کوئی خوشی نہیں ہوتی تھی جس میں ہزاروں دیگر جانوں کا ضیاع ہوا لیکن ’دہشت گردی کے خلاف نرم پہلو‘ رکھنے کا متحمل نہیں ہوسکتا تھا۔ باراک اوباما نے 17 …

Read More »

ترک صدر اور سعودی فرمانروا کی ٹیلی فونک گفتگو، تعلقات کے فروغ پر اتفاق

صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ساتھ غیر معمولی ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے …

Read More »

خلائی کچرے کو اپنے ’پنجے‘ میں جکڑنے والا سیٹلائٹ

 لندن:  برطانوی کمپنی نے ’ دی کلا‘ یعنی  پنجہ نامی ایک سیٹلائٹ کا منصوبہ پیش کیا ہے جو زمینی مدار میں زیرِ گردش لاکھوں کروڑوں اجسام کو کسی ’سُکڑی‘ کی طرح جمع کرے گا ۔ہم ہر ماہ کوئی نہ راکٹ یا سیٹلائٹ زمینی مدار میں بھیجتے ہیں اور یہ سلسلہ دہائیوں …

Read More »