Home / 2020 / November / 21 (page 4)

Daily Archives: November 21, 2020

کامران اکمل نے لنکا پریمیئر لیگ سے دستبرداری کی تصدیق کردی

 لاہور:  وکٹ کیپر کامران اکمل نے لنکا پریمیئر لیگ میں نہ کھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ممکنہ انجری بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر ڈاکٹر کی ہدایت پر لیگ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کندھے کی تکلیف میں مبتلا کامران اکمل …

Read More »

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ جاری

 لاہور:  دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی مقامی ہوٹل میں کورونا ٹیسٹ جاری ہیں۔دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی مقامی ہوٹل میں کورونا ٹیسٹ جاری ہیں، لاہور سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے بھی مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردی ہے۔ لاہورسے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ

 کراچی:  روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔بڑی مالیت کی ادائیگیوں اور درآمدی شعبوں کی طلب بڑھنے سےگزشتہ ہفتےڈالر کی تنزلی تھم گئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تنزلی کا شکار رہا۔ ریورس ریلی کے باعث …

Read More »

پاکستان کرکٹ سے مایوس ہوکر ٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم کا بھی ملک چھوڑنے کا فیصلہ

ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف کے بعد پی سی بی کے رویے سے نالاں سمیع اسلم نے بھی امریکہ کی نمائندگی کا ذہن بنالیا۔ قائڈ اعظم ٹرافی میں بلوچستان کی جانب سے تین میچز کھیلنے کے بعد اب سمیع اسلم ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے چند روز میں امریکا روانہ ہوجائیں گے۔ …

Read More »

کراچی ایئرپورٹ سے 7 نادر سکے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

 کراچی:  پاکستان کسٹمز جناح ٹرمینل کلکٹریٹ کراچی نے مختلف کامیاب کاروائیوں میں7نادر سکوں سمیت 5کروڑ روپے مالیت کی اشیاء اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ڈپٹی کلکٹر کسٹمز کراچی ایئرپورٹ انعام وزیر نے ایکسپریس کو بتایاکہ کسٹمز حکام کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر پاکستان سے بیرون ملک بھجوائے جانے والے پارسلوں کی …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے پاکستانی تارکین وطن کی واپسی کے خطرے سے آگاہ کردیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم کارکنوں کی زبردستی وطن واپسی پر انتباہ جاری کیا ہے کہ یہ اقدام ملکی معیشت کے لیے سنگین مسائل پیدا کرسکتا ہے اور حکومت سے صورتحال سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرنے پر زور دیا۔ مرکزی بینک نے …

Read More »

پاکستان میں کورونا ویکسین کی خریداری کیلیے 150 ملین ڈالرز کی گرانٹ منظور

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے 150 ملین ڈالرز گرانٹ کی منظوری دے دی جب کہ کورونا ویکسین پہلے مرحلے میں ایک کروڑ ہیلتھ ورکرز اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو فراہم کی جائے گی۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر …

Read More »

شوگر ملرز نے گنے کی قلت پر ملوں کی بندش سے خبردار کردیا

اسلام آباد: پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) نے وزارت صنعت کو لکھے گئے خط میں خبردار کیا ہے کہ ملک کی شوگرز ملز بندش کا سامنا کرسکتی ہیں کیونکہ انہیں خام مال کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو ’گنے …

Read More »

علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ مینار پاکستان گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔ علامہ خادم حسین رضوی چند روز سے بخار میں مبتلا رہنے کے بعد جمعرات کی شب انتقال کر گئے تھے، انہیں طبعیت بگڑنے پر شیخ زاید اسپتال …

Read More »

منشیات اسمگلنگ کیس میں مجھے یا شہریار آفریدی کو سزا ہوگی: رانا ثنااللہ

a sa لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ ان کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس میں انہیں یا شہریار آفریدی کو سزا ہوگی۔ لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت میں رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فرد جرم …

Read More »