Home / 2020 / November / 26

Daily Archives: November 26, 2020

انور مقصود کا یاسر حسین کے ساتھ ’’لوز ٹاک‘‘ طرزکا پروگرام، مداح برہم ہوگئے

 کراچی:  معروف ڈرامہ نویس، مزاح نگاراور میزبان انور مقصود کا یاسر حسین کے ساتھ معین اختر کا شو ’لوز ٹاک‘ کے طرز کا پروگرام کرنے پرصارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اپنی خداداد صلاحیتوں  سے فلموں و ڈراموں میں کاص مقام بنانے والے معین خان کا کوئی ثانی نہیں۔انہوں نے طنز …

Read More »

ساس بہو کی کہانیاں پرانی ہوگئیں لوگوں کو اب نیا چاہیے، ثروت گیلانی

 کراچی:  ٹی وی اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ساس بہو لڑائی اور دیور سے محبت کی کہانیاں پرانی ہوگئیں لوگوں کواب نیا چاہیے۔ یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ ساس بہو والے ڈراموں کی کہانیاں سب جھوٹ ہیں۔ جن لوگوں کی سوچ صحیح …

Read More »

مہوش حیات کے لئے بھی رشتہ آگیا

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے لئے بھی رشتہ آگیا ہے اب سوال یہ بنتا ہے کہ وہ شادی کے لئے تیار ہیں یا نہیں؟ حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اداکارہ مہوش حیات نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے …

Read More »

رومانین موسیقار کی آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد

بخارسٹ:  رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور …

Read More »

ریکھا کے ہاتھوں کپل شرما کی شامت

 ممبئی:  بالی ووڈ کے مقبول ترین کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ میں مایہ ناز اداکارہ ریکھا نے شو کے میزبان سے دلچسپ گفتگو کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر ایک وڈیو شیئر کرائی جس میں مایہ ناز و خوبصورت اداکارہ …

Read More »

عروہ حسین کے والد نے بیٹی کی طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

گزشتہ دو روز سے پاکستان میں سوشل میڈیا اور متعدد شوبز ویب سائٹس پر خبریں شائع ہو رہی تھیں کہ مقبول اداکارہ عروہ حسین اور ان کے شوہر گلوکار و اداکار فرحان سعید نے راہیں جدا کرلیں۔ وائرل ہونے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دونوں نے ذاتی …

Read More »

بدقسمت خاتون جواب جانتے ہوئے بھی 7 کروڑ روپے جیت نہ سکیں

بھارت کے نجی ٹی وی چینل ‘سونی ٹی وی’ پر نشر والے ریئلٹی گیم شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی 12’ میں ایک خاتون نے جانتے ہوئے بھی سوال کا درست جواب نہ دے کر جیتے ہوئے 7 کروڑ روپے کھو دیے۔ جی ہاں، ‘کون بنے گا کروڑ پتی 12’ …

Read More »

امریکی ماڈل حلیمہ آدن نے مذہب کی خاطر ماڈلنگ چھوڑ دی

با حجاب سپر ماڈل کا اعزاز رکھنے والی صومالین نژاد امریکی ماڈل 23 سالہ حلیمہ آدن نے دین اسلام کی خاطر فیشن اور ماڈلنگ سے کناری کشی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔ حلیمہ آدن اگرچہ صومالیہ میں پیدا ہوئیں تاہم خانہ جنگی کی وجہ سے انہیں اپنا وطن …

Read More »

آسٹریلیا: افغان قیدیوں کی ہلاکتوں پر 10 فوجیوں کو برطرفی کا نوٹس

آسٹریلیائی نشریاتی کارپوریشن (اے بی سی) کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی فوج نے افغانستان میں غیر قانونی ہلاکتوں کے مصدقہ شواہد پر رپورٹ کے اجراء کے بعد اسپیشل فورس کے 10 جوانوں کو معطل کرنے کے نوٹس جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

مائیک پومیو نے محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی ملاقات کی بحث دوبارہ چھیڑ دی

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی مبینہ ملاقات کی بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا کہ دونوں ‘شاید ملے یا شاید نہیں ملے’۔ امریکی اور اسرائیلی میڈیا نے رواں ہفتے رپورٹ کیا تھا کہ دونوں رہنماؤں …

Read More »