Home / 2020 / November / 26 (page 4)

Daily Archives: November 26, 2020

‘کورونا ویکسین کے باوجود عالمی وبا کے معاشی نقصانات جلد ختم نہیں ہوں گے’

va اسلام آباد: کورونا وبا کے خاتمے کے حوالے سے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باوجود اقوام متحدہ کی تجارت و ترقی سے متعلق کانفرنس (یو این سی ٹی اے ڈی) کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس ویکسین معاشی نقصان روک نہیں سکے گا۔ …

Read More »

ایل این جی پر میڈیا کا ایک حصہ دانستہ مخصوص تاثر دینے کی کوشش کررہا ہے، ندیم بابر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ ایل این جی کے مسئلے پر ایک چینل کے صحافی دانستہ طور پر ایک تاثر پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں جو حقیقت کے برعکس ہے۔ شبلی فراز نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر …

Read More »

کووڈ-19 سے پہلے معاشی اشاریے نمایاں بہتری کی عکاسی کررہے تھے، حفیظ شیخ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے عالمی اقتصادی فورم کو آگاہ کیا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کے مالی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے عالمی اقتصادی فورم کے کنٹری اسٹریٹیجی …

Read More »

ایم کیو ایم نیب سے پلی بارگین کرنیوالے افسران کو ہٹانے کیلیے عدالت پہنچ گئی

کراچی: ایم کیو ایم نے نیب سے پلی بارگین کرنے اور سزا یافتہ سرکاری افسران کو ہٹانے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید نے کہا کہ سندھ …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کورونا میں مبتلا ہو گئے

bia چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وبا کی معمولی …

Read More »

پشاور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بی آر ٹی کے 14 مسافروں پر جرمانہ

t پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بی آر ٹی بسوں میں سفر کے دوران سیفٹی ماسک نہ پہننے والے 14 مسافروں پر جرمانہ کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں کورونا کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 40 اموات، 3300 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کرگئے جب کہ مزید 3300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 45999 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 3306 …

Read More »

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔  سپریم کورٹ میں ریلوےخسارہ ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سرکلر ریلوے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے معاملے پر کابینہ کی سفارشات کی منظوری دیدی۔ ذرائع وزیراعلیٰ آفس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دی۔ ذرائع محکمہ داخلہ …

Read More »

کورونا: سندھ ہائیکورٹ نے نیا سرکلر جاری کردیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد نیا سرکلر جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے نئے سرکلر کےمطابق عدالتوں کے مرکزی دروازوں پرمامور سیکورٹی اہلکار ماسک لگائیں گے اور اہلکار ہینڈ سینیٹائزر استعمال کریں گے جب کہ ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے پر بھی پابندی ہوگی۔ سرکلر میں …

Read More »