Home / 2020 / November / 05

Daily Archives: November 5, 2020

لبنانی ڈیزائنر اقوام متحدہ کے خیر سگالی سفیر مقرر

اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی ) نے لبنان کے نامور ڈیزائنر رامی کڈی کو مغربی ایشیا میں سسٹین ایبل فیشن کا ریجنل خیر سگالی سفیر مقرر کردیا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس عہدے پر رہتے ہوئے فیشن ڈیزائنر رامی کڈی کی جانب سے ماحولیات پر مرتب …

Read More »

امریکی انتخابات سے متعلق ٹوئٹ پر مہوش حیات پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں

کراچی:  اداکارہ مہوش حیات بھی پوری دنیا کی طرح پُر تجسس ہیں کہ 59 واں امریکی صدارتی انتخاب کون جیتے گا اور اس حوالے سے انہوں نے اپنے مداحوں سے سوال بھی پوچھا ہے۔امریکی صدارتی انتخابات پر پوری دنیا کی نظریں ٹکی ہوئی ہیں اور لوگ جاننے کے لیے بے تاب ہیں …

Read More »

سوشل میڈیا پر سچا پیار ڈھونڈنے والوں کی ’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘

فلم ساز و ہدایت کار مہرین جبار کی جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بناکر سچی محبت تلاش کرنے والے پریمیوں کی پریم کہانی پر مبنی ویب سیریز ’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘ ریلیز کردی گئی۔ ’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘ کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کے زندگی چینل پر گزشتہ ماہ …

Read More »

کریپٹوکرنسی کیس ، وقار زکا پھر بازی لے گئے

وقار زکا پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جا نا مانا نام ہیں ، جو پاکستان میں منفرد اور مقبول ترین رئیلٹی شو لاتے ہیں اور پھر چھا جا تے ہیں۔ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ وقار زکا وہ پہلے پاکستانی  بن چکے ہیں ، جنھوں نے کرپٹو کر نسی پر عائد پابندی …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کا پاکستان واپسی کا فیصلہ

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا  نے جاپان سے وطن واپس آنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق  ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ایک کروڑ سے زائد فالوورز رکھنے والی جنت مرزا نے جاپان سے وطن واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جنت مرزا نے حال …

Read More »

’ڈیڑھ عشقیا‘ کے ’جان محمد‘ جنسی استحصال کیس میں ضمانت پر رہا

بولی وڈ رومانٹک کامیڈی فلم ’ڈیڑھ عشقیا‘ میں عاشق نواب جان محمد کا کردار ادا کرنے والے بولی وڈ کامیڈین 57 سالہ وجے راز کو جنسی استحصال کیس میں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ وجے راز کو دو دن قبل ساتھی اداکارہ کا جنسی استحصال کرنے اور اسے جنسی ہراسانی …

Read More »

‘سیونی ’ کے بھارتی ریمیک پر علی عظمت، سلمان احمد کا ردعمل

پاکستانی میوزیکل بینڈ جنون کے مقبول گانے ‘سیونی’ کا ریمیک بنانے پر بھارتی میوزک کمپنی ٹی سیریز پر سخت تنقید کے بعد اب سیونی کے گلوکاروں کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ ٹی سیریز نے چند روز قبل ہی ‘سیونی’ کے ریمیک کی ویڈیو جاری کی تھی، جسے اب تک32 لاکھ …

Read More »

امریکا: صدارتی انتخاب کے نتائج متنازع ہوگئے تو کیا ہوگا؟

امریکا میں صدارتی انتخاب کے مکمل نتائج میں مزید وقت درکار ہے لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کے مقابلے میں پہلے ہی کامیابی کی نوید سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی نے چند ہفتے قبل ہی خدشہ ظاہر …

Read More »

بھارت: کیمیکل کے گودام میں دھماکا، خواتین سمیت 12 افراد ہلاک

بھارت کے مغربی حصے میں کیمیکل کے ایک گودام میں دھماکے کے بعد چھت گرنے سے خواتین سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اےا یف پی’ کے مطابق بھارتی حکام نے بتایا کہ مغربی گجرات کے شہر احمد آباد کے نواح میں واقع ایک صنعتی کمپلیکس میں واقعہ …

Read More »

امریکی انتخابات میں ‘متوفی’ اُمیدوار بھی کامیاب

امریکا میں 3 نومبر کو جہاں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کیے گئے، وہیں اسی دن امریکیوں نے سینیٹ، کانگریس اور ایوان زیریں کے نئے ارکان کے لیے بھی ووٹ ڈالے۔ علاوہ ازیں 3 نومبر کو امریکا کی کم از کم 10 ریاستوں میں گورنر کے انتخاب کے …

Read More »