Home / 2020 / November / 05 (page 4)

Daily Archives: November 5, 2020

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

 کراچی:  زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا ہے۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 6 ماہ کم ترین سطح پر …

Read More »

لاہور: شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کے اشتہارات آویزاں

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور انسداد بد عنوانی کے ادارے نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کے اشتہارات آویزاں کردیئے۔ …

Read More »

بائیڈن کے وائٹ ہاؤس کی طرف بڑھتے قدموں کے ساتھ ڈالر قدر کھونے لگا

امریکا میں جو بائیڈن صدارتی انتخاب میں فتح کے حصول کے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں اور ایسے میں امریکی ڈالر یوآن سمیت دیگر ایشیائی ممالک کی کرنسی کے مقابلے میں دو سال کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔ فنانشل مارکیٹس غیریقینی صورتحال سے دوچار ہیں کیونکہ …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 10 ارب ڈالر امداد دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو آئندہ 5 سال کے دوران معاشی بحالی کے عمل کے لیے معاونت کے تحت 10 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر معاشی امور مخدوم خسرو بختیار اور اے ڈی بی کے نائب صدر شیزن چین کے درمیان …

Read More »

عامر لیاقت اور اہلیہ طوبیٰ عامر بھی کورونا وائرس کا شکار

رکن قومی اسمبلی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اینکر عامر لیاقت حسین اور ان کی اہلیہ طوبی عامر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک ٹوئٹ میں کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق …

Read More »

گلگت بلتستان میں وہ کام کرکے دکھائیں گے تاریخ یاد رکھے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی پی پی کا گلگت بلتستان سے 3 نسلوں کا رشتہ ہے، انتخابات میں کامیابی کے بعد وہ کام کرکے دکھائیں گے جو تاریخ یاد رکھے گی۔ استور میں انتخابی مہم کے دوران ایک جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »

’شوہر پر دوسری شادی کا شک‘، اہلیہ نے دو سالہ بچی کو ’قتل‘ کردیا

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں ماں نے مبینہ طور پر 2 سال کی بچی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ تھانہ سنانواں کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) عصمت عباس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔ …

Read More »

پی ٹی آئی دھرنے میں کارکنان کی ہلاکت: نواز شریف، دیگر کےخلاف قتل کا مقدمہ خارج

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی دھرنے میں کارکنان کی ہلاکت پر نواز شریف، شہباز شریف اور چوہدری نثار علی خان سمیت دیگر کے خلاف قتل کا مقدمہ خارج کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے چند ہفتے قبل محفوظ …

Read More »

لاہور: جماعۃ الدعوۃ کے 3 رہنماؤں کو مزید 2 مقدمات میں قید کی سزائیں

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے 3 رہنماؤں کو 2 مزید مقدمات میں سزائیں سنا دیں۔ عدالت نے کالعدم تنظیم کے جن رہنماؤں کو سزائیں سنائیں، ان میں پروفیسر ظفر اقبال اور محمد اشرف کو 16، 16 سال قید جبکہ پروفیسر حافظ عبدالرحمٰن مکی کو …

Read More »

اتحادی جماعتوں نے ظہرانے میں وزیراعظم کے سامنے شکایتوں کے انبار لگادیے

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اتحادیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے شکایتوں کے انبار لگادیے۔ ذرائع کے مطابق اتحادیوں نے ترقیاتی فنڈز، میگا پروجیکٹ نہ دینے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ظہرانے میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور گرینڈ ڈیموکریٹک …

Read More »