Home / 2020 / November / 05 (page 2)

Daily Archives: November 5, 2020

کانیے ویسٹ نے صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی

امریکا کے 46 ویں صدر کے انتخاب کے لیے انتخابی میدان میں اترنے والے امریکی ریپر و گلوکار 43 سالہ کانیے ویسٹ نے انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے اگلے انتخابات میں پھر سے میدان میں اترنے کا عندیہ دے دیا۔ کانیے ویسٹ نے بطور آزاد امیدوار صدارتی …

Read More »

امریکی صدارتی انتخاب: جو بائیڈن کو وائٹ ہاؤس پہنچنے کیلئے صرف 6 ووٹ درکار

واشنگٹن: امریکی صدارت کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن اب وائٹ ہاؤس سےمحض چند قدم کی دوری پر ہیں اور شکست کی صورت میں نتائج نہ تسلیم کرنے کی دھمکی دینے والے امریکی صدر کے لیے دوبارہ صدر بننے کی راہیں مسدود ہوتی جارہی ہیں۔ اب تک کے غیر حتمی …

Read More »

امریکی انتخابات میں پہلی بار تین ‘خواجہ سرا’ کامیاب

امریکا میں 3 نومبر کو صدارتی انتخابات کے ساتھ، سینیٹ، ایوان زیریں اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات بھی ہوئے، جس میں پہلی بار ایسے ارکان بھی منتخب ہوئے جن کی جیت نے نئے ریکارڈز بنا دیے۔ امریکا میں 3 نومبر کو صرف صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ نہیں …

Read More »

مزید 5 امریکی ریاستوں نے ’بھنگ‘ کے استعمال کی منظوری دے دی

دنیا کے سپر پاور تصور کیے جانے والے ملک امریکا میں تین نومبر کو صرف صدر کے انتخاب کے لیے ہی ووٹ کاسٹ نہیں کیے گئے بلکہ اس دن سینیٹ، ایوان زیریں، ریاستوں اسمبلیوں، ریاستی گورنرز اور ریاستی قوانین کے لیے بھی ووٹنگ ہوئی۔ تین نومبر کو امریکا کی 50 …

Read More »

امریکا: صدارتی انتخاب کے بعد مظاہرے، پورٹ لینڈ اور نیو یارک سے 60 افراد گرفتار

امریکا میں صدارتی انتخاب کے بعد ملک کے دو مختلف شہروں پورٹ لینڈ اور نیویارک میں رات گئے مظاہرین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 60 سے زائد گرفتاریاں کی گئیں جبکہ پولیس نے آتش گیر مادہ، ہتھوڑے اور ایک رائفل بھی قبضے میں لیا۔ اوریگون کے گورنر کیٹ براؤن نے …

Read More »

دنیا بھر میں کورونا پھر تیزی سے پھیلنے لگا، کئی ممالک میں جزوی لاک ڈاؤن

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیلتی جارہی ہے جس کے نتیجے میں کئی ممالک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے جبکہ امریکا میں الیکشن کے موقع پر ریکارڈ تعداد میں کیسز سامنے آئے۔ دنیا بھر میں اب تک 4 کروڑ 81لاکھ …

Read More »

اسلام نہیں بلکہ شدت پسندی کے خلاف لڑرہے ہیں، فرانسیسی صدر

  فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ان کا ملک ‘اسلام نہیں بلکہ شدت پسندی’ کے خلاف لڑائی لڑ رہا ہے۔ انہوں نے فنانشل ٹائمز کے ایک مضمون کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا اور اس کے بعد …

Read More »

درخت پر سینسر کے تیر داغنے والا ڈرون

 لندن:  موسمیاتی تحقیق، جنگلات کے جائزے اور آتشزدگی کی وجوہ معلوم کرنے کے لئے درختوں پر برقی سینسر لگائے جاتے ہیں۔ اب ماہرین نے ڈارٹ ڈرون کے ذریعے درختوں پر سینسر پھینکنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔امپیریئل کالج کے سائنسدانوں کے مطابق گھنے جنگلات میں ہر درخت پر سینسر لگانا محال ہوتا …

Read More »

واٹس ایپ کا رواں سال کا بڑا فیچر آخرکار متعارف

واٹس ایپ نے رواں ہفتے ہی صارفین کے لیے درد سر بننے والے اسٹوریج کی صفائی کے لیے ایک فیچر متعارف کرایا تھا۔ مگر اب کمپنی نے رواں سال کا ایک بڑا فیچر متعارف کرادیا ہے جس پر کافی عرصے سے کام ہورہا تھا اور یہ دنیا کی مقبول ترین …

Read More »

پاکستان میں ملیریا پھیلانے والے مچھر کی جینیاتی انجینئرنگ

برکلے، کیلیفورنیا:   امریکی ماہرین نے ایک ایسے مچھر کو جینیاتی انجینیئرنگ سے گزارا ہے جو پاک و ہند میں ملیریا پھیلاتا ہے۔ مچھر کو جدید ترین کرسپر سی اے ایس 9 ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیل کیا گیا جس کے بعد وہ مرض پھیلانے کے قابل نہیں رہتے۔ماضی میں بڑے پیمانے پر …

Read More »