Home / 2020 / November / 13

Daily Archives: November 13, 2020

مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن کے پہلے میوزک ایلبم سے لوگ ناخوش

پاپ موسیقی کے بادشاہ کہلائے جانے والے آنجھانی امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کی 22 سالہ بیٹی پیرس جیکسن کو ان کے پہلے میوزک ایلبم پر تنقید کا سامنا ہے۔ پیرس جیکسن کے والد مائیکل جیکسن 2009 میں چل بسے تھے، ان کی موت دوران علاج ہسپتال میں ہوئی تھی، بعد …

Read More »

’فحش‘ مواد دکھانے پر دائر مقدمہ ختم کروانے کی ایکتا کپور کی درخواست مسترد

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی ہائی کورٹ نے ڈراما و فلم پروڈیوسر ایکتا کپور کی اپنے خلاف دائر مقدمہ ختم کروانے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ ایکتا کپور نے اپنے خلاف رواں برس جون میں دائر کیے گئے مقدمات کو ختم کروانے کے لیے مدھیا پردیش کی ہائی کورٹ میں …

Read More »

انعم ملک نے ماڈلنگ کو خیرباد کہہ دیا

پاکستان فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ماڈل انعم ملک نے ماڈلنگ کے کیرئیر کو خیرباد کہہ کر دین اسلام کے خاطر زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا۔ ماڈل انعم ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ ‘میرے حجاب پہننے پر آپ …

Read More »

پٹائی سے بچنے کے لیے گھر والوں سے چھپ کر گاتا تھا، وارث بیگ

 لاہور:  گلوکار وارث بیگ نے کہا ہے کہ 25 برس قبل گانا شروع کیا تو اس وقت موسیقی کو اچھا نہیں سمجھا جاتا تھا، پٹائی سے بچنے کے لیے گھر والوں سے چھپ کر گاتا تھا۔معروف گانے ”کل شب جب دیکھا میں نے چاند جھروکے میں“ سے شہرت پانے والے وارث بیگ اپنے …

Read More »

وارث بیگ کا بیٹا بھی گلوکاری کی دنیا میں، دو گانے ریلیز کردیے

 لاہور:  گلوکار وارث بیگ کے صاحب زادے عمار بیگ نے بھی گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا، گلوکار نے اردو، انگریزی اور ہسپانوی زبانوں میں آواز کا جادو جگا کر شائقین سے بھر پور داد وصول کی۔ایکسپریس کے مطابق گلوکار وارث بیگ کے صاحبزادے عمار بیگ بھی والد کے نقش قدم …

Read More »

پاکستان میں بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیوکی سبسکرپشن پرپابندی

انٹرنیٹ پرگردش کرنے والے اسٹیٹ بینک کے ایک نوٹیفیکشن میں پاکستان میں بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو سمیت دیگر بھارتی مواد کی سبسکرپشن حاصل کرنے کے لیے کسی بھی قسم کی ادائیگی کو روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ زی فائیو کے مطابق اسٹیٹ بینک کا ایک …

Read More »

والدین نے کیریئر سمیت ہر معاملے میں خود مختاری دی، ماورا حسین

رواں برس کے پاکستان کے مقبول ترین ڈراموں میں شمار ہونے والے ’ثبات‘ میں انایا عزیز نامی خودمختار لڑکی کا کردار ادا کرنے والی ماورا حسین نے اعتراف کیا ہے کہ اصل زندگی میں بھی انہیں اپنے والدین نے ہر معاملے میں آزادی دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی …

Read More »

لیجنڈ گلوکار عالمگیر کے گردے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ

نصف صدی قبل پاکستان میں پاپ موسیقی میں دھوم مچانے والے لیجنڈ گلوکار 65 سالہ عالمگیر کا کئی سال بعد بالآخر گردے کا ٹرانسپلانٹ ہوگیا۔ ’دیکھا نہ تھا کبھی ایسا سماں، کو کو کورینا، تم ہی سے ہی اے نوجوانو‘ اور ’میں نے تمہاری گاگھر سے پانی پیا تھا‘ سمیت …

Read More »

سابق شوہر کا وینا ملک کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

معروف ماڈل، اداکارہ اور میزبان وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے دونوں بچوں کو غیر قانونی طریقے سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے پاکستان منتقل کرنے پر 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ وینا ملک کے سابق شوہر نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی …

Read More »

موبائل اونٹ لائبریریوں نے دنیا کو حیران کر دیا

ایتھوپیا: جہاں ایک طرف دنیا بھر میں کرونا وائرس وبا کی وجہ سے کروڑوں بچوں کا تعلیمی سلسلہ رکا، وہاں افریقی ملک ایتھوپیا میں دہری مصیبت آئی، ایک طرف پہلے سے جبری مشقت کی وجہ سے مقامی بچے تعلیم سے محروم رہے، دوسری طرف وبا نے رہی سہی کسر پوری …

Read More »