Home / 2020 / November / 13 (page 4)

Daily Archives: November 13, 2020

ملک میں سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

گزشتہ چند روز سے کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 …

Read More »

ڈالر مزید سستا، روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار رہا۔ نومبر کے 10 کاروباری دنوں میں ڈالرکی قدر 2 روپے 9 پیسے کم ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر مذید 17 پیسے کم ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز …

Read More »

ملک کے اہم ترین صنعتی شعبوں کی پیداواری صلاحیت میں مسلسل کمی کا رجحان

ملک کے اہم ترین صنعتی شعبوں کی پیداواری صلاحیت میں مسلسل کمی کا رجحان رہا ہے۔ جیو نیوز کو موصول دستاویز میں انکشاف ہوا ہےکہ ملک کےاہم ترین صنعتی شعبوں کی پیداواری صلاحیت میں مسلسل کمی کا رجحان رہا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق آئرن اور اسٹیل سیکٹر کی پیداوار …

Read More »

نیپرا کا واپڈا کے قرضوں پر سود کی ادائیگی سے انکار

اسلام آباد: جمعرات کو دو اہم پیشرفت سامنے آئی ہیں، جن میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کے نرخوں پر واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے قرضوں پر سود کی ادائیگیوں سے انکار کردیا جبکہ حکومت نے صلاحیت کی ادائیگی کو کم کرنے کی کوششوں …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام کی جلد بحالی کے امکانات معدوم

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی توسیعی فنڈ کی سہولت (ای ایف ایف) باضابطہ طور پر فوری بحال نہیں ہو سکتی ہے کیونکہ حکام مشکل معاشی صورتحال کے درمیان بجلی کے شعبے اور ریونیو کے مشکل چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔ جہاں دونوں فریقین اس …

Read More »

پاکستان: کورونا کی شرح چار ماہ کی بلند ترین سطح پر، اموات میں بھی اضافہ

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس سے کیسز مثبت آنے کی شرح 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے جب کہ ریکارڈ ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ …

Read More »

کشمور زیادتی واقعہ: متاثرہ خاتون کے سنسنی خیز انکشافات

od کراچی سے کشمور لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنائی گئی خاتون نے ملزمان کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔  خاتون کے مطابق نوکری کا جھانسہ دینے والے شخص نے اپنا تعلق سیکیورٹی ادارے سے بتایا اور 40 سے 50 ہزار روپے ماہانہ نوکری کا جھانسہ دے …

Read More »

کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت: سی ای او کے الیکٹرک کو مقدمے میں نامزد کرنے کا حکم

ec کراچی: عدالت نے کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن میں کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت سے متعلق کیس میں پولیس کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو نامزد کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غربی میں کرنٹ لگنے سے شہری کی …

Read More »

کشمور واقعہ: سندھ حکومت کا پولیس اہلکار کیلیے اعلیٰ ایوارڈ کی سفارش کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے کشمور زیادتی واقعے کے ملزم کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار کے لیے اعلیٰ پولیس ایوارڈ کی سفارش کرنے اور ان کی بیٹی کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نےکہا …

Read More »

‘انتخابی مہم کےاہم اورآخری دن پابندی لگادی، فیصلہ پسند نہ ہونے کے باوجود تسلیم کررہا ہوں’

گلگت: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ آج گلگت بلستان کی انتخابی مہم میں ہمارا آخری جلسہ تھا لیکن عدالت نے روک دیا، فیصلہ پسند نہ ہونے کے باوجود تسلیم کررہا ہوں۔ پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ فوج سے بات کرنے کا فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک …

Read More »