Home / جاگو بزنس / ملک میں سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

گزشتہ چند روز سے کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 343 روپے اضافے سے 96193 روپے ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 6 ڈالر اضافے سے 1878ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

Check Also

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *