Home / 2020 / November / 13 (page 3)

Daily Archives: November 13, 2020

اسلام آباد: کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے روبوٹ لائبریری کا افتتاح

پاکستان میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی تعداد میں اضافے کے لیے برطانیہ کی کمپنی فیوچر ٹرسٹ اینڈ اوپینسل کے تعاون سے روبوٹ کے ذریعے کووڈ-19 ٹیسٹ کی پہلی لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے اسلام آباد میں فیوچر لیبارٹری کا افتتاح …

Read More »

کورونا ویکسین کے جلد حصول کیلئے حکومت کے عالمی اداروں سے مذاکرات

اسلام آباد: اگرچہ کووڈ 19 کی صورتحال ملک بھر میں ابتر ہوتی جارہی ہے اور اسی وجہ سے حکومت دنیا بھر میں ویکسین بنانے والے سرفہرست اداروں سے جلد از جلد اسے خریدنے کے لیے بات چیت کررہی ہے۔ حکومت ویکسین کے حصول کے عالمی گروپ اور عالمی اتحاد برائے …

Read More »

راولپنڈی میں 30 نومبر سے 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا

ضلع راولپنڈی میں 30 نومبر سے شروع ہونے والی 4 روزہ پولیو ویکسینیشن مہم میں 8 لاکھ 85 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) انوارالحق کا کہنا …

Read More »

کھانا نگلنے میں مشکل دور کرنے والا برقی آلہ

 لندن:  چوٹ، فالج یا کسی حادثے کےبعد مریضوں کو لقمہ نگلنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ اس کے لیے دوائیں تجویز کی جاتے ہیں لیکن اب ماہرین نے اس کا مؤثر حل نکالا ہے۔ اس عمل میں حلق کے اندر بجلی کے ہلکے جھماکے ڈالے جاتے ہیں جس کے بعد مریض کھانا …

Read More »

کراچی میں کرکٹ میلہ سجنے کا وقت قریب

 کراچی:   کراچی میں کرکٹ میلہ سجنے کا وقت قریب آگیا جب کہ مارچ میں ملتوی شدہ پی ایس ایل 5پلے آف میچزکے انعقاد کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔کورونا کے باعث مارچ میں ملتوی شدہ پی ایس ایل 5کے پلے آف میچز کا سلسلہ ہفتے سے بحال ہورہا ہے، پہلے روز کوالیفائر میں …

Read More »

نیشنل اسٹیڈیم میں خصوصی اسپتال قائم کر دیا گیا

 کراچی:  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ حکومت کے محکمہ صحت کے تحت خصوصی اسپتال قائم کر دیا گیا ہے۔پی ایس ایل فائیو کے پلے آف میچز کے موقع پرنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ حکومت کے محکمہ صحت کے تحت خصوصی اسپتال قائم کر دیا گیا ہے جب کہ کوویڈ 19 کے …

Read More »

پی ایس ایل پریکٹس میچ زلمی نے کنگز کو شکست دیدی

 کراچی:  پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فائیو کے پلے آف مرحلے کیلیے کھیلے جانیوالے دوسرے پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے سے شکست دیدی۔ کراچی کنگز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ20 اوورز میں 8 وکٹوں …

Read More »

بورڈ کی پی ایس ایل میں شرکت نہ کرنے والے کھلاڑیوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت

 لاہور:  کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میں شرکت نہ کرنے والے کھلاڑیوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کےمطابق پی سی بی میڈیکل پینل کی طرف سے کھلاڑیوں کو ہدایت کی گَئی ہے کہ نیوزی لینڈ روانگی سے پہلے  کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل …

Read More »

بھارت میں شیڈول ایونٹس میں شرکت کیلئے بی سی سی آئی کی پاکستان کو یقین دہانی

کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایونٹس میں شرکت پاکستان کا حق ہے اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کو بھارت میں شیڈول ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت …

Read More »

پشاور زلمی نے فاف ڈوپلیسی سے توقعات وابستہ کرلیں

 کراچی:  پی ایس ایل فائیو پلے آف میچز میں پشاور زلمی نے فاف ڈوپلیسی سے بلند توقعات وابستہ کرلیں۔کراچی میں ہفتے سے شروع ہونے والے پی ایس ایل5 پلے آف مرحلے میں پشاور زلمی کی قیادت وہاب ریاض سنبھالیں گے، ان کا کہنا ہے کہ گذشتہ آئی پی ایل سیزن میں کارکردگی کے …

Read More »