Home / جاگو کھیل / پی ایس ایل پریکٹس میچ زلمی نے کنگز کو شکست دیدی

پی ایس ایل پریکٹس میچ زلمی نے کنگز کو شکست دیدی

 کراچی: 

پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے سے شکست دیدی۔

پی ایس ایل فائیو کے پلے آف مرحلے کیلیے کھیلے جانیوالے دوسرے پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے سے شکست دیدی۔

کراچی کنگز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے،چیڈاک والٹن نے 24گیندوں پر27 رنز کی اننگ کھیلی ،راحت علی نے 3 کھلاڑیوں کو چلتا کیا ،جواب میں پشاور زلمی نے 17 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *