Home / 2020 / November

Monthly Archives: November 2020

مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے حکومت پاکستان کا کرتارپور پر گانا ریلیز

حکومت پاکستان نے مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے سکھوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک گردوارا بابا گرو نانک دیو صاحب پر فلمائے گئے بھارتی اداکارہ کے گیت کو ریلیز کردیا۔ گردوارا بابا گرو نانک دیو صاحب جی پاکستانی پنجاب کے ضلع نارووال میں شکر گڑھ کے …

Read More »

سجل علی عرب ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

معروف اداکارہ سجل علی ہر سال ہونے والا ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا) جیتنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔ ڈیفا ایوارڈ معروف عرب فلم فیسٹیول بیروت انٹرنیشنل فلم فیسٹیول منعقد کرنے والی تنظیم کی جانب سے دیا جاتا ہے۔ اس ایوارڈ کا آغاز 2017 میں ہوا تھا اور رواں …

Read More »

ڈیزائنر نے سماجی دوری برقرار رکھنے والا لباس تیار کر کے سب کو حیران کر دیا

عالمی وبا کے دوران فیشن ڈیزائنر نے سب کے دل جیت لیے ہے اور سماجی دوری کو برقرار رکھنا اور اس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایک ایسا لباس تیار کیا کہ سب حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ڈیزائنر نے وبائی صورتحال سے متاثر ہوکر ” سماجی دوری …

Read More »

مہوش حیات کی بلاول بھٹو سے شادی، اداکارہ کا ردعمل

اداکارہ مہوش حیات نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے شادی سے متعلق خبروں پر دیا ردعمل دیتے ہوئے دوٹوک پیغام دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نامور اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ کس سے شادی کرنی ہے کہ یہ میرا نجی معاملہ ہے، جب …

Read More »

اصلحان خاتون کی تصاویر مداحوں کے دل کو بھا گئیں

اصلحان خاتون نے اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں وہ بہت دلکش لگ رہی ہیں تفصیلات کے مطابق اسلام کی تاریخی فتوحات پر مبنی تُرک سریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کے سیزن 3 میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ گولسم علی نے دُنیا بھر میں موجود …

Read More »

مومنہ مستحسن اور بلال سعید کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول

پاکستان کی نامور اور ہر دل عزیز گلوکارہ معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن اور بلال سعید کا نیا گانا ’باری 2‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ مستحسن اور بلال سعید نے اپنے گانے باری کا دوسرا حصہ ’باری 2‘ (اُچیاں دیواراں) ریلیز کردیا ہے۔ بھارتی اداکار نوازالدین …

Read More »

فیروز خان اور علیزے سلطان کے درمیان طلاق ہوگئی؟

  پاکستان شوبز انڈسٹری کے سابق اداکار فیروز خان اور علیزے سلطان کے درمیان طلاق کی خبروں نے صارفین کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر فیروز خان اور علیزے سلطان کی جانب سے یہ خبریں گردش کر رہیں ہیں کہ دونوں کے درمیان علیحدگی ہو گئی …

Read More »

ارب پتی ہونے کے باوجود جارج کلونی کا 25 سال سے اپنے بال خود بنانے کا انکشاف

ارب پتی ہولی وڈ اداکار 59 سالہ جارج کلونی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے 2013 میں اپنے سات دوستوں کو فی کس 15 کروڑ روپے دیے تھے۔ اداکار نے بتایا تھا کہ انہوں نے اس وقت سائنس فکشن فلم ‘گریوٹی’ میں کام …

Read More »

اس سال کوک اسٹوڈیو کا 13 واں نہیں بلکہ اسپیشل سیزن ریلیز ہوگا، روحیل حیات

جلد ہی ریلیز ہونے والے میوزک سیزن کوک اسٹوڈیو کے پروڈیوسر روحیل حیات نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال ریلیز ہونے والا سیزن 13 واں نہیں ہوگا بلکہ اس بار خصوصی سیزن جاری کیا جائے گا۔ روحیل حیات نے بتایا کہ آئندہ ماہ دسمبر کے آغاز میں ریلیز ہونے …

Read More »

‘عاشقی’ فلم کے اداکار کارگل پر شوٹنگ کے دوران فالج کا شکار

بولی وڈ کی میوزیکل رومانٹک فلم ‘عاشقی’ سے شہرت حاصل کرنے والے بولی وڈ اداکار 52 سالہ راہل رائے کارگل کی اونچائی پر شوٹنگ کے دوران دماغی فالج کا شکار ہوگئے۔ راہل رائے نے 1992 کی فلم ‘عاشقی’ سے شہرت حاصل کی تھی، ان کے ساتھ انو اگروال نے فلم …

Read More »