Home / 2020 / November (page 20)

Monthly Archives: November 2020

ترکی: بغاوت میں ملوث 27 پائلٹوں کو عمر قید

ترک صدر رجب طیب اردوان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کے جرم میں 27سابق پائلٹ اور دیگر مشتبہ افراد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے الزام عائد کیا تھاکہ بغاوت کی کوشش محمد فتح اللہ گولن نامی دینی مبلغ کے پیروکاروں کا …

Read More »

مگرمچھ کی کٹی ہوئی دُم بھی دوبارہ اُگ جاتی ہے، تحقیق

ایریزونا:  امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بیشتر چھپکلیوں کی طرح مگرمچھ کی بعض اقسام میں بھی کٹی ہوئی دُم ایک بار پھر اُگ آتی ہے، البتہ وہ کٹ جانے والی دم سے تھوڑی مختلف ہوتی ہے اور اس میں گوشت بھی کم ہوتا ہے۔ یہ تحقیق ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی …

Read More »

جنوبی کوریا میں بھی ڈرون ٹیکسی کی کامیاب پروازیں

جنوبی کوریا:  مسافروں کو پرہجوم شہروں میں ایک سے دوسری جگہ لے جانے والی اپنی اہم ترین اڑن ٹیکسی ’ای ہینگ 216‘ کی کامیاب آزمائش کی ہے۔ اس بار فضائی ٹیکسی کو تین مرتبہ اڑایا گیا ہے۔ فضائی سیاحت بڑھانے اور ایگزیکٹو سروس فراہم کرنے والی یہ سواری مکمل طور پر بجلی …

Read More »

ایک صدی پرانی ویکسین ممکنہ طور پر کورونا سے بچانے کیلئے مفید

رواں سال مارچ میں طبی ماہرین نے خیال ظاہر کیا تھا کہ ایک صدی سے استعمال ہونے والی ایک ویکسین نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ اب اس حوالے سے نئے شواہد سامنے آئے ہیں جن میں دریافت کیا گیا کہ تپ …

Read More »

کرنسی نوٹوں سے کووڈ 19 کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

کرنسی نوٹوں سے کسی فرد میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی منتقلی کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی، جس میں دیکھا گیا تھا کہ یہ وائرس کرنسی نوٹوں پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے۔ بینک …

Read More »

اگر کوئی سیل نگل لے تو کیا نقصان ہوسکتا ہے؟

گھڑیوں، کھلونوں اور دیگر عام چیزوں میں استعمال ہونے والی بیٹریاں یا عرف عام سیل اگر کوئی نگل لے تو کیا ہوگا؟ کم از کم ایک شخص کو پیش آنے والے واقعے سے عندیہ ملتا ہے کہ اس کا انجام کچھ زیادہ اچھا نہیں ہوگا بلکہ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ …

Read More »

گلے کی خراش بتانا گلے پڑ گیا، اسسٹنٹ کوچ کو آکلینڈ میں روک لیا گیا

 کراچی:   پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچتے ہی مشکل میں پڑ گئی، اسسٹنٹ کوچ شاہد اسلم کو آکلینڈ ایئرپورٹ پر روکے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیوزی لینڈ روانگی سے قبل پاکستانی اوپنر فخر زمان کو بخار کی وجہ سے دورے سے دستبردار کرا  لیا گیا تھا، بعد میں ان کا کورونا ٹیسٹ …

Read More »

پاکستان شاہینز پہلے4 روزہ میچ میں 10دسمبر کو نیوزی لینڈ اے کے مقابل

 لاہور:   پاکستان شاہینز پہلے 4 روزہ میچ میں 10دسمبر کو نیوزی لینڈ اے کے مقابل ہوں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، طویل فارمیٹ کا دوسرا مقابلہ 17دسمبر کو شروع ہوگا۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 23دسمبر کو نیوزی لینڈ الیون کیخلاف ہوگا، دوسرے …

Read More »

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، نیوزی لینڈ کی پاکستانی کرکٹرز کو آخری وارننگ

 لاہور:  کوویڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی پر وزارت صحت نیوزی لینڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کو آخری وارننگ جاری کردی۔ نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی ٹیم کو کوویڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی پر نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کی جانب سے آخری وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد پاکستانی …

Read More »

نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے

 پشاور:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے.       پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے، مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور کئی بار انہیں پشاور اپستال بھی لے جایا گیا تھا۔ خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں جب …

Read More »