Home / 2020 / November (page 18)

Monthly Archives: November 2020

کراچی سے چھینی یا چوری کی گئی موٹرسائیکلوں کا بازار کہاں لگتا ہے؟ اہم انکشافات

کراچی: اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل ( اے وی ایل سی) حکام نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سے چھیننی اور چوری ہونے والی موٹرسائیکلوں کا بازار بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہے۔ اے وی ایل سی کے سامنے یہ انکشافات  گرفتار عادی ملزم غلام علی نے کیے جو موٹرسائیکل لفٹنگ …

Read More »

’بختاور کی منگنی کی تقریب گھر کے لوگوں تک ہی محدود ہوگی‘

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وزیر برائے وومن ڈیویلپمنٹ شہلا رضا کا کہنا ہے کہ  بختاور کی منگنی کی تقریب تقریباً گھر کے لوگوں تک ہی محدود ہو گئی ہے۔  شہلا رضا نے بتایا کہ منگنی میں بلاول کی شرکت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی، بلاول …

Read More »

مریم کو بہترین سیل دیا تھا، انہوں نے وی آئی پی جیل کاٹی: فیاض چوہان

لاہور: پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض چوہان کا کہنا ہےکہ مریم نواز کو بہترین سیل دیا تھا اور انہوں نے وی آئی پی جیل کاٹی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ جیل کے معاملات بہتر کرنے کے لیے سرپرائز دورے کیے ہیں، …

Read More »

‘اپوزیشن کے جلسوں سے پنجاب میں کورونا وائرس میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا’

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں سے پنجاب میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ لاہور میں ایڈز سے متعلق آگاہی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان سمیت وزیر صحت …

Read More »

ام رباب خاندان قتل کیس: کیا سندھ پولیس 2 مفروروں کو بھی گرفتار نہیں کرسکتی؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ قتل کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ کیا سندھ پولیس 2 مفرو ملزمان کو بھی گرفتار نہیں کر سکتی؟ ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ کے قتل کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی …

Read More »

انور مقصود کا یاسر حسین کے ساتھ ’’لوز ٹاک‘‘ طرزکا پروگرام، مداح برہم ہوگئے

 کراچی:  معروف ڈرامہ نویس، مزاح نگاراور میزبان انور مقصود کا یاسر حسین کے ساتھ معین اختر کا شو ’لوز ٹاک‘ کے طرز کا پروگرام کرنے پرصارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اپنی خداداد صلاحیتوں  سے فلموں و ڈراموں میں کاص مقام بنانے والے معین خان کا کوئی ثانی نہیں۔انہوں نے طنز …

Read More »

ساس بہو کی کہانیاں پرانی ہوگئیں لوگوں کو اب نیا چاہیے، ثروت گیلانی

 کراچی:  ٹی وی اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ساس بہو لڑائی اور دیور سے محبت کی کہانیاں پرانی ہوگئیں لوگوں کواب نیا چاہیے۔ یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ ساس بہو والے ڈراموں کی کہانیاں سب جھوٹ ہیں۔ جن لوگوں کی سوچ صحیح …

Read More »

مہوش حیات کے لئے بھی رشتہ آگیا

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے لئے بھی رشتہ آگیا ہے اب سوال یہ بنتا ہے کہ وہ شادی کے لئے تیار ہیں یا نہیں؟ حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اداکارہ مہوش حیات نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے …

Read More »

رومانین موسیقار کی آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد

بخارسٹ:  رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور …

Read More »

ریکھا کے ہاتھوں کپل شرما کی شامت

 ممبئی:  بالی ووڈ کے مقبول ترین کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ میں مایہ ناز اداکارہ ریکھا نے شو کے میزبان سے دلچسپ گفتگو کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر ایک وڈیو شیئر کرائی جس میں مایہ ناز و خوبصورت اداکارہ …

Read More »