Home / 2020 / November (page 30)

Monthly Archives: November 2020

کابینہ نے سول ایوی ایشن کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا: اٹارنی جنرل

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو  بتایا ہے کہ  کابینہ نے سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سول ایوی ایشن اتھارٹی آئندہ 2 سے 3 روز میں تعینات کر دیا جائے گا۔ سیکرٹری ایوی ایشن حسن ناصر …

Read More »

’ڈیجیٹل اثاثوں‘ سے متعلق مشاورت کے عمل کا آغاز

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملک میں ڈیجیٹل اثاثوں کے قیام اور سائبر کرنسی کی حیثیت کی وضاحت سے متعلق قوانین وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی بریفنگ ایس ای سی پی ہیڈ آفس میں ہوئی۔ اس اجلاس …

Read More »

صنعتوں نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: تجارتی اور صنعتی نمائندوں سمیت بڑے اسٹیک ہولڈرز نے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) کی جانب سے رواں سال میں مالی ضروریات پوری کرنے کی غرض سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے مطالبے کی مخالفت کردی۔ اس کے بجائے آل پاکستان ٹیکسٹائل …

Read More »

پاکستان نے کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے باقاعدہ طور پر کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل شروع کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزارت صحت کو کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزارت صحت تمام اسٹیک ہولڈرز اور پرائیویٹ سیکٹر سے مشاورت کرکے …

Read More »

تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ کر سکتے ہیں: سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے ضرورت پڑی تو تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ ہر صوبے کے اپنے حالات ہیں، اگر ضرورت پڑی تو تعلیمی اداروں سے متعلق اپنا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر تعلیم …

Read More »

سستے گنے کی فراہمی پر وفاق اور شوگر ملز میں ٹھن گئی، چینی بحران کا خدشہ

سستے گنے کی فراہمی کے معاملے پر وفاقی حکومت اور شوگر ملز کی آپس میں ٹھن گئی جس کے بعد گنے کی کرشنگ میں تاخیر اور چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت سے درخواست کی تھی کہ وہ …

Read More »

شہباز شریف اور حمزہ کی 5 روز کیلئے پیرول پر رہائی کی منظوری

صوبہ پنجاب کی کابینہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی 5 روز کیلئے پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی۔ گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر …

Read More »

وزیراعظم نے ریپ کے مجرموں کو ‘نامرد’ کرنے کا قانون لانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے زیادتی کے واقعات میں ملوث مجرمان کی سخت سزاؤں پر مشتمل سفارشات کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بعض وفاقی وزراء نے زیادتی کے مجرمان کو پھانسی کی سزا قانون کا حصہ بنانے کا مطالبہ …

Read More »

صدر مملکت نے ‘کاون’ ہاتھی کو الوداع کہہ دیا

صدرمملکت عارف علوی نے کاون ہاتھی کو الوداع کہہ دیا اور مید ظاہر کی کہ مرغزار چڑیا گھر کا کاون ہا تھی کمبوڈیا کی پناہ گاہ میں خوش رہے گا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاون ہاتھی کو الوداع کہنے اسلام آباد چڑیا گھر پہنچ گئے ۔ انہوں نے کہا …

Read More »

عامر لیاقت عالمی وبا کو شکست دینے میں کامیاب

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ، سماجی کارکن اور معروف میزبان عامر لیاقت حسین  کورونا سے صحت یابی کے بعد گھر روانہ  ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی اور اپنے مداحوں کو اپنی طبیعت …

Read More »