Home / 2020 / November / 28

Daily Archives: November 28, 2020

اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

پاکستانی اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں اور دیگر 2 تقریبات کی طرح ان کے نکاح کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ رباب ہاشمی نے 3 روز قبل انسٹاگرام پر اپنی مایوں کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں اور فالوورز کو حیران کردیا تھا۔ خیال …

Read More »

ہم بانو قدسیہ کے گھر کی ٹیوب لائٹس تورٹے تھے لیکن…. سابق کرکٹر کا انکشاف

کراچی : معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے ناول نگار بانو قدسیہ کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے گھر کی ٹیوب لائٹس توڑنے کا اعتراف کرلیا۔ پاکستان کرکٹر ٹیم کے سابق کھلاڑی و معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشہور افسانہ نگار …

Read More »

امریکی گلوکارہ چیر کی پاکستان آمد، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

سری لنکا کی جانب سے تحفے میں ملنے والے ہاتھی کاون کی کمبوڈیا منتقلی سے 2 روز قبل امریکی گلوکارہ و اداکارہ چیر پاکستان پہنچ گئیں۔ پاکستان آمد کے بعد انہوں نے اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جہاں وزیراعظم نے اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر …

Read More »

عمیر جسوال کا ساتھی گلوکاروں کو مشورہ

کراچی: معروف گلوکار عمیر جسوال نے ایک انٹرویو میں نوجوان گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت کو کسی بھی طرح کاٹنا ہے، ایسے میں میوزک ریلیز کرنا مداحوں کے لیے شاندار تحفہ ہوسکتا ہے۔ معروف گلوکار عمیر جسوال نے حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) …

Read More »

مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی لیکن وقت نے سب کچھ سکھا دیا، حرا مانی

 کراچی:  ٹی وی اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی لیکن وقت نے سب کچھ سکھا دیا۔ یوٹیوب چینل کودیئے گئے ایک انٹرویو میں حرا مانی کا کہنا تھا کہ میں بچپن سے ہی ہیروئن تھی، مجھے لگتا تھا کہ ایک خوابوں کا شہزادہ ہوتا ہے، …

Read More »

سیمی راحیل پی ٹی وی سے 1400 روپے معاوضہ ملنے پر برہم

سینیئر اداکارہ 63 سالہ سیمی راحیل نے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی جانب سے کام کا معاوضہ محض 1400 روپے فراہم کرنے پر سخت رد عمل دیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سیمی راحیل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پی ٹی وی کی جانب سے ملنے …

Read More »

اداکارہ مریم نفیس بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران جہاں عام افراد تیزی سے اس کا شکار بن رہےہیں، وہیں سیاسی، سماجی و شوبز شخصیات میں بھی کورونا کی تشخیص ہو رہی ہے۔ اداکار و ماڈل مریم نفیس میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد انہوں نے …

Read More »

پاک و ترک فلم پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان مشترکہ کام کرنے کا معاہدہ

پاکستان اور ترکی کے دو ڈراما و فلم ساز پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان مشترکہ طور پر کام کرنے کا معاہدہ طے پاگیا۔ اداکار عدنان صدیقی نے پروڈیوسر کاشف انصاری کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں وہ ترکی کے شہر استبول میں وہاں کی پروڈکشن کمپنی تکدن فلمز …

Read More »

امریکا میں زمین گاڑی نگل گئی

‌اگر آپ رات میں گاڑی صحیح پارک کریں اور صبح وہ زمین میں دھنسی ہوئی ملے تو آپ کا ردعمل کیا ہوگا، ایسا ہی ایک واقعہ نیویارک میں پیش آیا جہاں زمین گاڑی نگل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے شہر نیویارک …

Read More »

افغانستان میں 10 امریکی فوجی اڈے بند کردیے گئے، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن: ایک امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے فروری میں طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بعد افغانستان بھر میں اپنے 10 اڈوں کو بند کردیا۔ واشنگٹن پوسٹ نے امریکی اور افغان حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اڈوں کا بند ہونا معاہدے …

Read More »