Home / 2020 / November / 28 (page 2)

Daily Archives: November 28, 2020

روس اپنی دوسری کرونا ویکسین کب لانچ کرے گا؟ اعلان ہو گیا

ماسکو: روس نے اپنی دوسری کرونا وائرس ویکسین ’ایپی ویک کرونا‘ دسمبر میں لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپوتنک وی کے تیسرے مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز مکمل ہونے کے بعد اب ایک اور روسی کرونا ویکسین ایپی ویک کرونا اگلے ماہ عوام کے لیے دستیاب ہوگی۔ یہ …

Read More »

پنسلوانیا کے معاملے پر ٹرمپ کو اپیل کورٹ میں بھی شکست

امریکی فیڈرل اپیل کورٹ نے بھی ٹرمپ کے ریاست پنسلوانیا میں دھاندلی کے دعوے کو سختی سے مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل اپیل کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کیس کا کوئی میرٹ نہیں اور ٹرمپ کے وکلا نے کوئی مخصوص …

Read More »

صومالیہ میں آئس کریم پارلر پر خودکش دھماکا، 7 ہلاک اور 10 زخمی

موغا ديشو:  صومالیہ کے دارالحکومت کے ایک آئس کریم پارلر پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک واقع آئس کریم پارلر کے مرکزی دروازے …

Read More »

ایران کا اپنے جوہری سائنس دان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران:  ایران کے صدر حسن روحانی کے بعد اب تازہ بیان میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بھی جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ …

Read More »

ایران کا اسرائیل پر جوہری سائنسدان کے قتل کا الزام

ایرانی صدر حسن روحانی نے نامور ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کا الزام اسرائیل پر عائد کردیا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے بتایا کہ ایرانی اسٹیٹ ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ ایرانی صدر نے اسرائیل پر نامور جوہری سائنسدان کے قتل کا الزام لگایا۔ واضح رہے …

Read More »

کابل ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اُٹھا

کابل:  افغانستان کا دارالحکومت رواں ماہ میں تیسری بار دھماکوں سے گونج اُٹھا، اس بار دو الگ الگ مقامات پر بظاہر دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے سنے گئے، دونوں دھماکے الگ الگ مقام پر ہوئے …

Read More »

پاکستانی نژاد جرمن سائنسداں میکس پلانک سوسائٹی کی نائب صدر منتخب

جرمنی:  پاکستانی نژاد جرمن ماہرِ جینیات آصفہ اختر کو جرمنی کی مشہور میکس پلانک یونیورسٹی کے شعبہ حیاتیات اور طب کی نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اس طرح سوسائٹی کی تاریخ میں اس مقام تک پہنچنے والی وہ پہلی خاتون قرار پائی ہیں۔ کراچی میں پیدا ہونے والی آصفہ اختر کے …

Read More »

گوگل کا ڈوڈل کے ذریعے بانو قُدسیہ کو خراج عقیدت

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل کی جانب سے پاکستان کی شہرہ آفاق ناول نگار، ڈراما نویس و افسانہ نگار بانو قُدسیہ کو ان کی 92 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ گوگل ماضی میں بھی پاکستان کے کئی ادیبوں، شاعروں، لکھاریوں، کھلاڑیوں، سیاستدانوں اور …

Read More »

بحری جانداروں کے خول اورلکڑی کے چورے سے دوا اور امائنو ایسڈ کی تیاری

سنگاپور:  سائنسدانوں نے درختوں کے سوکھے ڈنٹھل اور کیکڑوں اور جھینگوں وغیرہ کے خول سے پارکنسن کے خلاف دوا ایل ڈوپا اور پرولائن نامی امائنو ایسڈ بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ عموماً  درختوں کے خشک پتوں، سوکھی شاخوں اور سمندری جاندار کے خول کو بے مصرف سمجھا جاتا ہے لیکن نیشنل …

Read More »

کورونا وائرس کی ابتدا ووہان نہیں بلکہ بھارت سے ہوئی تھی، چینی سائنس دان

بیجنگ:  چینی سائنس دانوں کی تحقیقی ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا بھر میں ہیبت پھیلانے والے کورونا وائرس کی جائے پیدائش ووہان نہیں بلکہ بھارت ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے انکشاف کیا ہے کہ چین کے سائنس دانوں پر مشتمل ایک ٹیم کو کورونا وائرس پر تحقیق کے …

Read More »