Home / 2020 / November / 28 (page 3)

Daily Archives: November 28, 2020

مسلسل تناؤ کا شکار رہتے ہیں؟ تو اس کی وجہ اسمارٹ فون ہوسکتی ہے

رات کے 12 بج رہے ہیں اور اب آپ کو سونے کی تیاری کرنا ہے، مگر اس کی گہ آپ ہاتھ میں فون اٹھا لیتے ہیں اور سوشل میڈیا پر اسکرولنگ شروع کردیتے ہیں۔ دن میں چہل قدمی کے لیے باہر نکلتے ہیں، مگر اس دوران ارگرد کے ماحول پر …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی لاکھوں ڈالرز آمدنی خطرے میں پڑنے لگی

 لاہور:   پاکستانی اسکواڈ پرکورونا کے مزید اثرات کیوی کرکٹ بورڈ کے لاکھوں ڈالرز کی آمدنی کو خطرے میں ڈال دی گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلیے انتہائی سنجیدہ اقدامات اٹھانے والے نیوزی لینڈ نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا مہنگا سودا کیا تاکہ …

Read More »

ٹائیسن نے کیک کی شکل میں رے جونز جونیئر کا کان کاٹ کر کھالیا

 لاہور:   مائیک ٹائیسن نے کیک کی شکل میں رے جونز جونیئر کا کان کاٹ کر کھالیا۔ سابق ہیوی ویٹ چیمپئن نے 1997میں ایک مقابلے کے دوران حریف باکسر ایوان ہولی فیلڈ کے کان پر کاٹ لیا تھا،اس کے علاوہ بھی ان کا کیریئر تنازعات سے بھرا پڑا ہے۔ حال ہی میں جاری …

Read More »

کورونا پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر کیویز چراغ پا

 لاہور:   پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے کورونا پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر کیویز چراغ پا ہو گئے، انھوں نے اسے مجرمانہ غفلت قرار دے دیا۔ پاکستانی اسکواڈ میں شامل چند کرکٹرز کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر نیوزی لینڈ میں مختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل …

Read More »

اکانومی کلاس میں شاہینز کا سفر مہنگا پڑ گیا

 کراچی:   اکانومی کلاس میں شاہینز کا سفرپاکستان ٹیم کو مہنگا پڑ گیا جب کہ وائرس وہیں سے لگنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پی سی بی اورکیوی کرکٹ حکام اس مسٹری کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان سے کلیئر کرکٹرز نیوزی لینڈ میں کیسے کورونا میں …

Read More »

نیوزی لینڈ سیریز؛ منسوخی کی دھمکی پر شعیب اختر بھڑک اٹھے

 لاہور:  سیریز منسوخ کرنے کی دھمکی پر شعیب اختر بھڑک اٹھے، سابق اسپیڈ اسٹار کا کہنا ہے کہ ہماری کرکٹ مر نہیں رہی اور نہ ہم پیسے کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔ شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے کسی کلب کی نہیں قومی ٹیم نیوزی …

Read More »

نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹرز کو دوبارہ چہل قدمی کی اجازت مل گئی

کرائسٹ چرچ:  نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کو دوبارہ چہل قدمی کی اجازت مل گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کو دوبارہ چہل قدمی کی اجازت مل گئی، جن اسکواڈ ممبرز کے مسلسل دو ٹیسٹ منفی آچکے انہیں اجازت دی گئی ہے۔ اجازت کے تحت …

Read More »

نیوزی لینڈ میں موجود ایک اورپاکستانی کرکٹرکا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا

 لاہور:  نیوزی لینڈ میں موجود ایک اورپاکستانی کرکٹرکا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا۔ نیوزی لینڈ میں موجود ایک اورپاکستانی کرکٹرکا کورونا ٹیسٹ پازٹیوآگیا۔ جمعرات کو6 کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ جس کے بعد اب مجموعی کورونا پازٹیو کرکٹرز کی تعداد  سات ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے اس کرکٹرکا نام …

Read More »

گوادر ٹرمینل پر بین الاقوامی تجارتی سرگرمیوں کا آغاز

 اسلام آباد:   پاکستان کی بہتر ٹرانس شپمنٹ پالیسی کے نتیجے میں پاکستانی بندرگاہوں خصوصاً گوادر پورٹ پر بین الاقوامی راہداری سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ حکومت کی جانب سے ٹرانس شپمنٹ بارے پالیسیوں میں تبدیلی سے گوادر پورٹ کو مزید فعال ہونے میں مدد ملی۔ گوادر پرو کے مطابق نئی پالیسیوں کے …

Read More »

چین کا پاکستان میں اسمارٹ فون پلانٹ لگانے کے لیے معاہدہ

 لاہور:  فیڈمک آفس میں 2 چینی کمپنیوں کے مابین اشتراک کار کا معاہدہ طے پا گیا۔ صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی موجودگی میں فیڈمک آفس میں 2 چینی کمپنیوں کے مابین اشتراک کار کا معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت چینی کمپنیاں باہمی اشتراک سے ایم تھری انڈسٹریل …

Read More »